اصفہان کے لوگوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دوران محرم آپریشن کے 370 شہداء کی تشییع جنازہ کی برسی موقع پر صوبہ اصفہان کے عوام کی قربانیوں کی یاد میں عوام کے ایک گروپ نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج صبح صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات صوبہ اصفہان کے شہدا کی بررسی کے موقع پر انجام پائی جو ہر سال دفاع مقدس ﴿آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران محرم آپریشن میں شہید ہونے والے 370 اصفہانی شہداء کی تشییع جنازہ کی برسی کے دن منائی جاتی ہے اور صوبہ اصفہان کے عوام کی شہادتوں اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کی جاتی ہے۔

News Code 1913235

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha