صوبہ اصفہان
-
پاکستان کے ساتھ ثقافتی اور سیاحتی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، گورنر اصفہان
اصفہان کے گورنر نے اس صوبے کے تہذیبی پس منظر اور علم پر مبنی معیشت، صنعت اور طبی سیاحت کے شعبوں میں موجود غیر معمولی صلاحیتوں پر زور دیتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ثقافتی اور سیاحتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ہر سطح پر تعاون کے لیے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
اصفہان میں ایک ہزار سرکاری ملازم شہدا کی یاد میں تقریب
صوبہ اصفہان کے شہیدوں کے قبرستان میں ہفتۂ حکومت کی مناسبت سے تقریب خراج عقیدت اور صوبے کے ایک ہزار شہید سرکاری ملازمین کی یاد میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ تقریب سے بریگیڈیئر جنرل محمدرضا نقدی نے خطاب کیا، جبکہ گورنر اصفہان اور صوبائی حکام نے بھی شرکت کی۔
-
اصفہان میں ناکام امریکی آپریشن
پریس ٹی وی کے مطابق ایک سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے اصفہان میں امریکہ کے ناکام آپریشن سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اصفہان آپریشن سے پہلے ہونے والی کارروائیوں کے دوران امریکہ اور ممکنہ طور پر اسرائیل نے کم از کم ایک اے-10 جنگی طیارہ اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کھودئیے۔
-
اصفہان میں عالمی یومِ القدس کی ریلی کا آغاز
روزہ دار اور انقلابی عوام صبح 10 بجے سے مقررہ آٹھ راستوں پر جمع ہو کر تاریخی میدان امام خمینیؒ کی جانب روانہ ہوئے تاکہ ایک بار پھر مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور قدسِ شریف کی آزادی کے مقصد سے اپنی وابستگی کا اظہار کر سکیں۔
-
زرین شہر میں 7 شہداء کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت
ایرانی شہر زرین میں گذشتہ دنوں امریکی اور صہیونی دہشت گردوں کے حملوں میں شہید ہونے والے 7 اہلکاروں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-