خیال رہے کہ ریلی کا پہلے سے انتظام اور اعلان نہیں کیا گیا تھا جبکہ عوام نے حالیہ فسادات اور گزشتہ روز مشہد میں پیش آنے والے واقعات کی مذمت میں پر امن احتجاج کیا اور پرتشدد کاروائیوں اور دہشت گردی میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا کا مطالبہ کیا۔
ایرانی شہر مشہد مقدس میں آج جمعے کے روز حرم امام رضا علیہ السلام میں نماز جمعے کی ادائیگی کے بعد عوام نے ایک بڑی ریلی نکالی۔
News ID 1913228
آپ کا تبصرہ