خوزستان کے شہر ایذہ میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے شہداء کی تشییع جنازہ جمعے کے دن انجام پائی۔

تشییع جنازہ میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سرکاری عہدیداروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جبکہ صوبہ خوزستان سے تعلق رکھنے والے رہنما اور موجودہ حکومت میں صدر کے معاون برائے اقتصاد و معیشت محسن رضائی نے صدر رئیسی کے حکم پر جنازہ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha