ایذہ شہر
-
خوزستان کے شہر ایزہ میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر گرفتار
ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر ایزہ میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو افراد کو وزارت انٹیلی جنس، پاسداران انقلاب اسلامی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
ایذہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ
خوزستان کے شہر ایذہ میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے شہداء کی تشییع جنازہ جمعے کے دن انجام پائی۔
-
مشہد؛ ایذہ میں دہشت گرادانہ حملہ اور حالیہ فسادات کے خلاف عوامی ریلی
ایرانی شہر مشہد مقدس میں آج جمعے کے روز حرم امام رضا علیہ السلام میں نماز جمعے کی ادائیگی کے بعد عوام نے ایک بڑی ریلی نکالی۔
-
ایذہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو باکو کی سرحد سے گرفتار کر لیا، ایرانی صدر کے معاون
ایرانی صدر کے معاون برائے اقتصاد و معیشت نے اہواز میں ایذہ حملے کے شہدا کی تشییع جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث متعدد دہشت گردوں کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے باکو ﴿آذربائیجان﴾ کی سرحد سے گرفتار کیا گیا۔
-
ایذہ حملے میں ملوث 3 افراد گرفتار
ایرانی سیکورٹی فورسز نے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر ایذہ میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
آیت اللہ رئیسی کا خوزستان کے گورنر کو ایذہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری کا حکم
ایذہ میں دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے صدر رئیسی نے خوزستان کے گورنر کو حکم دیا کہ واقعے کے ذمہ داروں کی شناخت اور گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
ایذہ حملے میں 9 سالہ کیان بھی شہید+تصویر
اہواز - شاہ چراغ میں بچوں کو شہید کرنے کے بعد دہشت گردوں نے اس بار ایران کے ایذہ شہر میں 9 سالہ نوجوان کو بھی شہید کردیا۔