مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے کسی بھی جرم سے دستبردار نہیں ہوتے اور یہاں تک کہ بچوں کو بھی قتل کرتے ہیں، اس بار ایذہ شہر میں دیگر افراد کے علاوہ "کیان پیر فلک" نامی 9 سالہ بچے کو بھی شہید کیا ہے۔
اس سے قبل شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے شہداء میں، پانچویں جماعت کا طالب علم ارشام سراداران بھی شامل تھا۔
اہواز - شاہ چراغ میں بچوں کو شہید کرنے کے بعد دہشت گردوں نے اس بار ایران کے ایذہ شہر میں 9 سالہ نوجوان کو بھی شہید کردیا۔
News ID 1913196
آپ کا تبصرہ