مشہد مقدس
-
مشہد، غیر ملکی زائرین کی سہولت کے لیے 9 منصوبوں کی منظوری
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی زیر صدارت امام رضاؑ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں غیر ملکی زائرین کے مشہد سفر کو آسان بنانے کے لیے 9 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
-
ایران میں شمس الشموس کا سوگ؛ بارگاہ ولایت سے ایرانی قوم کا اظہار عقیدت+ویڈیوز
امام رضا علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں ایران بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کی آمد، حرم رضوی میں سوگ کے اجتماعات اور خواتین نوغان کا تاریخی روایت کی یاد میں جلوس
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امام رضا علیہ السلام کا فکری تحریکوں سے مقابلہ؛ علمی مناظروں سے فکری نظام کی تشکیل تک
امام رضا علیہ السلام نے مختلف فکری و مذہبی تحریکوں کا سامنا محض دفاعی انداز میں نہیں کیا بلکہ توحید، عقلانیت، اختیار اور ولایت پر مبنی ایک منظم فکری نظام پیش کیا۔
-
-
مشہد مقدس، رہبر شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نمازِ جنازہ رہبرِ شہید کے بڑے بیٹے آیت اللہ سید مصطفیٰ خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی گئی۔
-
مشہد میں عصر عاشور کی عزاداری، جلتے ہوئے خیموں کی علامتی منظرکشی
عصرِ عاشور کے موقع پر مشہد میں عزاداری کی تقریبات اپنے عروج پر پہنچ گئیں، جہاں واقعۂ کربلا کی یاد میں جلتے ہوئے خیموں کی علامتی منظرکشی کی گئی۔
-
مشہد المقدس میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایرانی مقدس شہر مشہد میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
مشہد میں امام رضا کے روضۂ مبارک پر دلکش قوسِ قزح نمودار
ایران کے مقدس شہر مشہد میں پیر کے روز بارش کے بعد آسمان پر خوبصورت قوسِ قزح نمودار ہوئی جو امام حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک کے اوپر دیکھی گئی۔
-
مشہد مقدس، حرم امام رضا علیہ السلام میں برف باری کا خوبصورت منظر+ویڈیو
مشہد مقدس میں برف باری کے بعد حرم امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک خوبصورت منظر پیش کرنے لگا۔
-
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران بھر میں شرپسندوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف عوامی ریلیاں+ویڈیوز، تصاویر
ایران کے مختلف شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شرپسند عناصر کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکال رہے ہیں۔
-
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مشہد مقدس میں عزاداری
مشہد مقدس میں ایامِ فاطمیہ کے سلسلے میں عزاداری کا سلسلہ عروج پر ہے، شہر کی فضائیں نوحہ و سلام کی صداؤں سے معمور اور حرم رضوی عقیدتمندوں سے لبریز نظر آ رہا ہے۔
-
مشہد میں نماز استسقاء ادا کی گئی
مشہد میں آیتاللہ مروارید کی امامت میں نماز استسقاء ادا کی گئی، جس میں عوام نے بھی بھرپور شرکت کی۔
-
مشہد میں 13 آبان کی ریلی
یوم اللہ 13 آبان کی شاندار ریلی آج صبح مشہد کے میدانِ شہداء سے شروع ہوئی جس کا مرکزی نعرہ تھا۔ مہر نیوز کے خبرنگار کے مطابق، اس موقع پر مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام، طلبا، اساتذہ، یونیورسٹی کے نوجوان اور شہداء کے اہلِ خانہ بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔