حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام رضا علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے پیدل مشہد مقدس زیارت کے لیے مومنین کی آمد کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔
اس سلسلے میں مشہد مقدس کے راستے میں متعدد مقامات پر موکب لگائے گئے ہیں جہاں زائرین کے لئے خدمت رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ