موکب
-
آج کے دور میں با بصیرت موکبوں کی ضرورت ہے، عراقی معروف عالم دین
عراقی اسلامی تحریک عہداللہ کے سیکریٹری جنرل سید ہاشم الحیدری نے کہا اربعین میں موکبوں کی حالت گزشتہ سالوں کی بنسبت بہت بہتر ہوئی ہے تاہم آج کے دور میں با بصیرت موکبوں کی ضرورت ہے۔
-
اربعین کے تمام موکب مکمل طور پر عوامی بنیادوں پر لگائے جاتے ہیں، یوسف افضلی
یوسف افضلی نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عوامی تعاون کی کمیٹی کی فعالیت کے متعلق کہاکہ موکبوں کے لئے رجسٹریشن گزشتہ ہفتے سے شروع ہو گئی ہے اور اب تک زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کے لئے تین ہزار موکبوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔
-
کرمان میں"مردِ آفاقی"کے عنوان سے انٹرنیشنل موکب کا اہتمام
کمپین کے عہدہ دار سید محمود حسینی نے مهر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اس موکب کے ذریعے انٹرنیشنل شہداء کا تعارف اور قاسم سلیمانی سمیت دیگر مقاومتی شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نمائشگاہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
-
صوبہ خراسان جنوبی میں پاکستانی زائرین کے لئے موکب نصب
پاکستانی زائرین اربعین اور مشہد مقدس کی زیارت کے بعد صوبہ خراسان جنوبی پہنچ گئے ہیں جہاں ان کے لئے موکب کا انتظام کیا گیا ہے۔