زائرین
-
زائرین اربعین کا سید الشہداء اور حضرت ابو الفضل العباس (ع) کو الوداعی سلام
عراق کے مختلف شہروں سے کربلائے معلی میں سید الشہداء کے اربعین میں شرکت کے لئے حاضر ہونے والے زائرین نے سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کو الوداعی سلام پیش کیا ہے۔
-
حرمہائے اہلبیت میں زائرین کی زیارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگيا
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں حرمہائے اہلبیت کو 2 ماہ قبل بند کردیا گیا تھا اب انسداد کورونا کمیٹی کی منظوری کے بعد طبی ہدایات کی رعایت کے ساتھ ان مقدس مقامات کو دوبارہ کھول دیا گيا ہے۔
-
سعودی عرب کا حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا مقررہ مہلت میں وطن واپس نہ جانے والے عمرہ زائرین کو سزا دینے کا اعلان
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین نے اگر مقررہ مہلت میں وطن جانے کے لئے اقدام نہ کیا تو انھیں بھاری جرمانہ اور سخت سزا دی جائےگی۔
-
بھارتی زائرین کا ایرانی حکومت کا شکریہ/ بھارتی حکومت کی غیر ذمہ دارانہ رفتارپر افسوس اور تنقید
اسلامی جمہوریہ ایران میں پھنسے بھارتی زائرین نے بھارتی حکومت کی غیر ذمہ دارانہ رفتار، غفلت اور غیر انسانی سلوک پر برہمی اور افسوس کا اظہار اورکورونا وائرس کی مشکلات کے باوجود ایرانی حکومت کے اقدامات اور خدمات پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
زائرین کا دور سے سلام
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزارت صحت اور مراجع عظام کے دستور اور عوام کی جان کی حفاظت کے پیش نظر قم اور مشہد مقدس میں حرم اہلبیت علیھم السلام کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے لیکن ان مقدس مقامات سے گزرنے والے محب اہلبیت (ع) دور سے سلام پیش کررہے ہیں۔
-
پاکستان نے تفتان بارڈر پر 4 ہزار زائرین کو بغیر ٹیسٹ کے قرنطینہ میں رکھ دیا
پاکستان نے ایران سے آنے والے زائرین کو بغیر کسی طبی ٹیسٹ کے قرنطین میں رکھ دیا ہے زائرین کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے تفتان بارڈر پر زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے زائرین کے ہمارہ خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
-
پاکستانی زائرین کے خلاف پاکستانی میڈیا کا پروپیگنڈہ دم توڑ گيا
پاکستانی میڈیا نے گذشتہ دو دنوں سے کورونا وائرس کو پاکستان سے زیارت کی غرض سے ایران آنے والے زائرین سے جوڑنے کی بہت زيادہ تلاش وکوشش کی ہے اور اس سلسلے میں دو زائرین میں کورونا وائرس موجود ہونے کی بے بنیاد خبـر کو بڑے زور و شور کے ساتھ نشر کیا لیکن ڈاکٹروں نے دونوں زائرین کو کورونا وائرس سے کلیئر قراردیدیا ہے۔
-
حضرت امام رضا (ع) کے حرم کی سمت زائرین کا پیدل سفر
ایران کے شہر نیشاپور سے سیکڑوں زائرین کا حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے حرم رضوی کی سمت پیدل سفرجاری ہے۔
-
شلمچہ سرحد سے زائرین کی واپسی
عراق میں حسینی چہلم و اربعین میں شرکت کرنے کے بعد زائرین ایران کی شلمچہ سرحد سے ملک میں داخل ہورہے ہیں۔
-
حسینی اربعین اختتام پذیر/ حسینی زائرین سرخرو
عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان ےک بہتر ساتھیوں کا چہلم اختتا پذیر ہوگیا اور حسینی زائرین سرخرو اور سرافراز ہوگئے۔
-
حسینی اربعین مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا مظہر
آذربائیجان کے مسلمان بھی دیگر ممالک کے مسلمانوں کی طرح کربلائے معلی میں حسینی اربعین کے پیدل مارچ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کررہے ہیں آذربائیجان کے زائرین کا کہنا ہے کہ حسینی اربعین مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی اور امن و سلامتی کا مظہر ہے۔
-
مہران کی سرحد سے زائرین کی واپسی کا سلسلہ شروع
ایران کی مہران سرحد سے کربلائےم علی سے زائرین اربعین کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
اے حسین(ع) آپ پر میرا سلام ہو میں گواہی دیتا ہوں آپ فخر انبیاء (ع) کے فرزند ہیں
نبی کریم (ص) کے صحابی جناب جابربن عبداللہ انصاری کے رفیق عطیہ عوفی کا بیان ہے کہ آنحضور (ص) کے صحابی جابر بن عبداللہ انصاری نے قبر حسین (ع) پر پہنچ کر درد بھری آواز میں کہا " یا حسین (ع) یا حسین (ع) یا حسین (ع)، اے حسین(ع) آپ پر میرا سلام ہو میں گواہی دیتا ہوں آپ فخر انبیاء (ع) رسول خدا حضرت محمد مصطفی (ص) کے فرزند ہیں۔
-
ما رایت الا جمیلا
حضرت امام حسین علیہ السلام کے شہادت کے 14 سو سال بعد کس کو پتہ تھا کہ ان کے عاشق اتنی بڑی تعداد میں ان کے روضہ مبارک پر حاضر ہوں گے۔
-
زائرین کو بڑی گاڑیوں اور ٹرکوں کے ذریعہ ادھر ادھر منتقل کیا جارہا ہے
عراق میں عراقی وزارت دفاع کے تعاون سے زائرین اربعین کو بڑی گاڑیوں اور ٹرکوں کے ذریعہ ادھر ادھر منتقل کیا جارہا ہے۔
-
چہلم اور اربعین کی درسی کلاس میں طلباء کا حضور
دنیا بھر سےحسینی زائرین اربعین کی مناسبت سے عراق میں جمع ہوئے ہیں ، علماء اور طلاب بھی حسینی زائرین کے ہمراہ حسینی اربعین کی درسی کلاس میں حاضر ہوئے ہیں۔
-
نجف اشرف سے زائرین کربلا کی سمت پیدل رواں دواں
عراق کے مقدس شہر نجف سے زائرین اربعین، کربلائے معلی کی جانب پیدل رواں دواں ہیں۔
-
حضرت عباس علیہ السلام کے حرم میں نماز ظہر ادا کی گئی
کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین نے حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے حرم مطہر میں نماز ظہر با جماعت ادا کی۔
-
عشق و محبت کا عمود
نجف سے کربلا کی طرف پیدل مارچ کرنے والے زائرین جب 1407 عمود پر پہنچتے ہیں تو ان کی نگاہ حضرت عباس (ع) کے گنبد اور گلدستوں پر پڑتی ہے تو آنکھیں اشک بار ہوجاتی ہیں اور حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ حضرت عباس (ع) کی محبت اور وفا کے جلوے نمایاں ہوجاتے ہیں۔
-
اربعین کے پیدل مارچ میں حسینی عشق و ولولہ
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی سمت حسینی زائرین کا پیدل مارچ ان کے حضرت امام حسین کے ساتھ والہانہ عشق و محبت اور جوش و ولولہ کا مظہر ہے۔
-
نجف اشرف سے حسینی زائرین کا کربلائے معلی کی طرف پیدل مارچ
حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہم کے موقع پر زائرین کا نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نجف سے کربلا تک طریق العلماء میں اربعین کا پیدل مارچ جاری
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی تک طریق العلماء میں زائرین اربعین کا پیدل مارچ جاری ہے۔
-
اس راستے کو شہیدوں نے کھولا
اربعین کے موقع پر شہیدوں کی یاد تازہ رکھنے اور ان کی گرانقدر خدمات کے پیش نظر زائرین شہداء کی تصویریں اپنے ہمراہ رکھ کر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
زائرین اربعین کا نجف اشرف میں وادی السلام میں حضور
نجف اشرف میں بعض زائرین اربعین، وادی السلام کے قبرستان میں اہل قبور کی زیارت کے لئے حاضر ہوئے۔
-
عراق میں عیدان اور عبید خاندان کا موکب
عراق میں شط الفرات علاقہ میں ساکن عیدان اور عبید خاندان اربعین سے 20 دن قبل حسینی زائرین کی خدمت میں مشغول ہوجاتا ہے حزوب عیدان اور عبید و فلاح خاندانوں نے مشترکہ موکب طریق العلماء میں لگا یا ہے جہاں وہ حسینی زائرین کو خدمات فراہم کررہے ہیں۔
-
زائرین کا نجف سے کربلا کی سمت پیدل مارچ
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب زائرین کے پیدل مارچ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بعض زائرین کا طریق العلماء سے کربلا کی طرف پیدل مارچ
اربعین کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام کے پروانے دنیا بھر سے کربلا پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ نجف اشرف سے بعض زائرین طریق العلماء سے کربلا کی طرف پیدل رواں دواں ہیں۔
-
مہران سے زائرین کی روانگی کا سلسلہ جاری
ایران کی سرحد مہران سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے زائرین مہران سرحد سے عراق میں مسلسل داخل ہورہے ہیں آج صبح 90 ہزار زائر عراق میں داخل ہوئے ہیں۔
-
حرم حضرت علی علیہ السلام میں زائرین کا حضور
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے حرم مبارک میں لاکھوں زائرین پہنچ گئے ہیں۔