-
اصفہان، چار پولیس اہلکاروں کی شہادت کے مقدمے میں دو مرکزی ملزمان کو پھانسی
ایرانی عدلیہ کے مطابق، گزشتہ سال اصفہان میں ہونے والے واقعات کے دوران چار پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔
-
قطری وفد کا دورہ تہران، ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوشش جاری، عرب میڈیا
العربی الجدید نے ایک باخبر ایرانی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ قطری وفد کا یہ دورہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کم کرنے اور جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی سفارتی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے جزیرے قشم پر حملہ کیا، امریکی میڈیا
وال اسٹریٹ جرنل سمیت متعدد امریکی میڈیا اداروں نے امریکی حکام کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوج نے جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات، میزائل لانچنگ پیڈز اور دیگر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی 5 ہزار 989 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں
غزہ کے سرکاری دفترِ اطلاعات نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد سے تقریباً 6 ہزار مرتبہ اس کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
عراقچی کی ترکمانستان کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے ترکمانستان کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
جنرل رضائی اور پیوٹن کی ٹیلیفونک گفتگو؛ مغربی ایشیاء کی صورتِ حال کا جائزہ
ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری اور روس کے صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے طے کردہ لائحۂ عمل کے مطابق اسٹریٹجک تعاون جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ریلیاں منسوخ کرنے کا راز فاش
ایک امریکی سینیٹر نے بعض ریاستوں میں ٹرمپ کی انتخابی ریلیاں منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ خالی کرسیوں کی ذلت کے خوف سے یہ اجتماعات منسوخ کرتے ہیں۔
-
رہبر انقلابِ اسلامی کا ایک طالب علم کے خط کے جواب میں محبت بھرا خط
رہبر انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا دس سالہ طالب علم کے خط کا جواب نامہ منظر عام پر آیا ہے۔
-
ایران دھمکیوں اور امریکی ناجائز مطالبات کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ حملے کا غیر متوقع اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل دفاعی تیاری رکھتا ہے۔
-
ایران کے خلاف غیرقانونی جنگ سے یورپ کو 100 ارب یورو کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑا، پیڈرو سانچز
اسپین کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں جنگ اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے رواں سال یورپی ممالک کو 100 ارب یورو کے اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں۔
-
مسلح افواج دشمن کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جنرل جوانی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن ایران میں اندرونی انتشار اور اختلافات پیدا کرکے قومی اتحاد کو کمزور کرنا چاہتا ہے، لہٰذا ہائبرڈ جنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی یکجہتی اور مختلف شعبوں میں ہم آہنگی ضروری ہے۔
-
قشم میں دو امریکی جاسوس ڈرونز کو زمین پر اتار لیا گیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جدید الیکٹرانک جنگی نظام نے امریکی ساختہ MQM-170 قسم کے دو جاسوس ڈرونز کو ناکارہ بنا کر اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔