اصفہان
-
اصفہان میں دشمن کی ناکام کارروائی کے بعد اہم دستاویزات برآمد کی گئیں، ایرانی پولیس چیف
ایرانی پولیس کے سربراہ کے مطابق اصفہان میں ناکام آپریشن کے بعد دشمن کے چھوڑے گئے آلات سے اہم اسناد ملی ہیں جن کی ماہرین رمزگشائی کر رہے ہیں۔
-
اصفہان میں ناکام امریکی آپریشن
پریس ٹی وی کے مطابق ایک سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے اصفہان میں امریکہ کے ناکام آپریشن سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اصفہان آپریشن سے پہلے ہونے والی کارروائیوں کے دوران امریکہ اور ممکنہ طور پر اسرائیل نے کم از کم ایک اے-10 جنگی طیارہ اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کھودئیے۔
-
اصفہان: وطن پر جان قربان کرنے والے مسیحی کی مقامی چرچ حضرت مریم میں تدفین+ ویڈیو
اصفہان میں وطن پر جان قربان کرنے والے ایرانی مسیحی کی تشییع جنازہ ہوئی۔
-
عالمی یوم القدس، ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں
عالمی یوم القدس کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں جمعہ الوداع کو ریلیاں نکالی گئیں۔
-
اصفہان میں عالمی یومِ القدس کی ریلی کا آغاز
روزہ دار اور انقلابی عوام صبح 10 بجے سے مقررہ آٹھ راستوں پر جمع ہو کر تاریخی میدان امام خمینیؒ کی جانب روانہ ہوئے تاکہ ایک بار پھر مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور قدسِ شریف کی آزادی کے مقصد سے اپنی وابستگی کا اظہار کر سکیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
نئے رہبر انقلاب کا انتخاب، ایران بھر میں عوام کا اظہار خوشی اور بیعت+ تصاویر، ویڈیو
آیت اللہ مجتبی خامنہ ای نئے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور نئے رہبر کی بیعت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران بھر میں امریکہ و اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلیاں، شہید رہبر کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ
ایران بھر میں جمعہ کی نماز کے شاندار اجتماعات ہوئے جن میں امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت اور نماز کے بعد عوامی ریلیوں میں شدید احتجاج کیا گیا۔
-
زرین شہر میں 7 شہداء کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت
ایرانی شہر زرین میں گذشتہ دنوں امریکی اور صہیونی دہشت گردوں کے حملوں میں شہید ہونے والے 7 اہلکاروں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
-
اصفہان میں ہزاروں افراد کا اجتماع، اسلامی جمہوریہ کی حمایت اور فتنہ گروں کی مذمت
ایران کے شہر اصفہان میں ہزاروں افراد نے ایک بڑے اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ شرکاء نے حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث عناصر کے خلاف نعرے لگائے اور امن و استحکام برقرار رکھنے پر زور دیا۔
-
جاپانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران اور جاپان میں ثقافتی مماثلتیں حیران کن حد تک زیادہ ہیں
ایران میں جاپان کے سفیر نے مہر سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اصفہان اور تہران نے مجھے حیرت میں ڈال دیا، دونوں اقوام تہذیبی اقدار میں ایک دوسرے سے قریب ہیں۔
-
سمندری پانی میٹھا کرکے وسطی ایران تک پہنچانے کا اہم منصوبہ شروع
خلیج فارس اور بحیرۂ عمان سے سمندری پانی میٹھا بناکر منتقل کیا جائے گا تاکہ اصفہان کی صنعتوں اور مرکزی علاقوں میں مستقل بنیادوں پر پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔
-
امریکہ اور اسرائیل سے نہیں ڈرتے، مضبوط نظام تعلیم ہی ترقی کی کنجی ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران کو تعلیمی میدان میں خودکفیل بنائیں گے، ہر بچہ بہترین تعلیم کا حقدار ہے، داخلی اتحاد سے ہر چیلنج پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
-
موساد کے گرفتار ایجنٹوں کے خلاف عدالتی کاروائی کا آغاز
ایرانی عدالت نے البرز اور اصفہان میں تخریبی منصوبوں میں ملوث موساد کے گرفتار ایجنٹوں کے خلاف عدالتی کاروائی شروع کردی۔