19 نومبر، 2022، 2:15 PM

ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی تہران میں ملاقات

ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی تہران میں ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے کچھ دیر پہلے ایرانی وزارت خارجہ میں اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کچھ دیر پہلے ایرانی وزارت خارجہ میں اپنے عمانی ہم منصب السید بدر البوسعیدی کے ساتھ ملاقات کی۔
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے اس ملاقات میں دوطرفہ اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی۔

News Code 1913237

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha