اردن
-
تمام عرب ممالک ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، وزیر خارجہ اردن
ایمن الصفدی نے ایک مرتبہ دھرایا کہ اردن کو مشرق وسطی کے نیٹو میں شامل ہونے کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے اور کہاکہ خطہ مزید کشیدگی کا متحمل نہیں جبکہ موجودہ بحرانوں کے لئے مذاکرات ہی بہترین راہ حل ہیں۔
-
خطے کے تمام عرب ممالک، ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں
اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہے کہ خطے کے تمام عرب ممالک، ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔
-
اسرائیلی صدر کی اردن کے بادشاہ سے خفیہ ملاقات
اسرائیلی صدر نے اردن کے دارالحکومت میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللّٰہ دوئم سے خفیہ ملاقات کی ہے۔
-
اردن کے بادشاہ کا ایران کے نئے صدر کو مبارکباد کا پیغام
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اردن میں ایک شخص نے بار بار شاپنگ اور تین بار کورونا میں مبتلا ہونے والی بیوی کو طلاق دیدیا
اردن میں بار بار شاپنگ کے لیے جانے والی بیوی کے تیسری بار کورونا سے بیمار ہونے پر شوہر نے تنگ آکر طلاق دیدی۔
-
اردن میں ناکام کودتا کے مختلف پہلو
اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے ملک میں کودتا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سابق ولیعہد سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ، اردن میں کودتا کے پیچھے اسرائیل اور سعودی عرب کا ہاتھ بتایا جاتا ہے۔
-
اردن کے بادشاہ نے کودتا کے بہانے مخالفین کو کچلنے کا آغاز کردیا
اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مخالفین پر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق ولی عہد حمزہ بن حسین سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اردن کے سابق ولیعہد گھر میں نظر بند
اردن کے سابق ولیعہد شہزآدہ حمزہ بن حسین اور بادشاہ کے بھائی اور 20 دیگر افراد کو اردن کے بادشاہ نے گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
-
اردن کی فوج کے اسلحہ کے ڈپو میں زوردار دھماکہ
اردن کے ذرائع کے مطابق اردن کے صوبہ الزرقاء میں اردنی فوج کے اسلحہ کے ایک ڈپو میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اردن میں الکاظمی، السیسی اور عبداللہ دوم کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا
اردن کے شاہی دربار نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتہ اردن میں عراق کے وزیر اعظم الکاظمی ، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
-
اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح مزاحمت واحد آپشن ہے
اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے طارق خوری نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح مزاحمت کو واحد آپشن قرار دیا ہے۔
-
اردن میں قرنطینہ کے بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی
اردن میں قرنطینہ کے قوانین منسوخ ہونے کے بعد عوام نے پہلی نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
اردن کا اسرائیل کو انتباہ/ یہودی آباد کاروں کی مزید توسیع سے باز رہے
اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی مزید توسیع سے باز رہے ورنہ اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سعودی عرب خطے میں اسرائیل کے مفاد اور اس کی حمایت میں کام کررہا ہے
اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے طارق خوری نے سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر پڑی نقاب کو ہٹاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہنر مندانہ طریقہ سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی تگ و دو میں مصروف ہے اور اس کی تمام پالیسیاں اسرائیل کے مفادات میں ہیں۔
-
کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا
چين سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا ہے۔
-
قطرکے بادشاہ اردن پہنچ گئے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ اردن پہنچ گئے ہیں۔
-
اردن میں صدی ڈیل کے خلاف عوام نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا
اردن میں امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی سازشی معاملے کے خلاف بڑے پیمانے پرعوام نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
اردن کے طیارے کی کویت میں ہنگامی لینڈنگ
کویت ایئرلائنزکے حکام کا کہنا ہے کہ اردن ايئر لائن کے ایک مسافر بردار طیارہ نے کویت میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
-
اردنی عوام کا " صدی معاملے" کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اردن کے عوام نے فلسطین کے بارے میں امریکی سازشی منصوبہ " صدی معاملے " کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
اردن کی یہودیوں بستیوں کی تعمیر کی مذمت
اردن کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
مغربی اردن میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی شہری ہلاک
مغربی اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ
اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل خطے کی سلامتی اور سکیورٹی اور لئے بہت بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
-
اردن کا اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لینے کا اعلان
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
اردن نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
اردن نے اپنے 2 شہریوں کی تل ابیب میں غیر قانونی حراست پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
-
اردن کی شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت پر تاکید
اردن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پر ترکی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔