مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی فوج کے ترجمان نے "بحیرہ مردار" کے جنوب میں اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر مشکوک نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق قابض فوج کے ترجمان نے کہا: اردن کی سرحدوں کے ذریعے مقبوضہ علاقوں میں دراندازی کے امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات شائع نہیں کی گئیں۔
آپ کا تبصرہ