مزاحمت
-
ایران کا امریکی دباو کے مقابلے میں مزاحمت کی پالیسی جاری رکھنے کا عزم
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ایران کے اختلافات کے نتائج کو کم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکمت عملیوں پر عمل درآمد پر زور دیا۔
-
ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان:
مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بناسکتے ہیں/ اس بپھرے ہوئے جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے
لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم مقبوضہ فلسطین میں صیہونی رجیم کے کسی بھی نقطے کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
ظلم کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ کھڑے ہیں/دنیا کے آزاد انسان جبر کے آگے خاموش نہیں بیٹھیں گے، پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ہم پوری طاقت کے ساتھ ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بھائی اور تمام مسلمان اور دنیا بھر کے آزاد انسان ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
دفاع مقدس نے عالمی تحریکوں میں جان ڈال کر مزاحمتی کلچر کو فروغ دیا
دفاع مقدس (اسلامی جمہوریہ کے خلاف عراق کی مسلط کردہ جنگ) نے ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کی تحریکوں میں جان ڈال کر مزاحمت کی عالمی ثقافت کو فروغ دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اربعین دنیا میں مزاحمت اور یکجہتی کی طاقتور آواز
اربعین کربلا کی جنگ میں امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا چالیسواں دن ہے جسے دنیا بھر میں مزاحمت اور اتحاد کی ایک طاقتور علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
امریکہ کی فضائی جارحیت؛ عراقی مزاحمت کے سرحدی محافظ شہید
عراقی مزاحمتی گروہ سید الشہداء بٹالین نے تصدیق کی ہے کہ عراق اور شام کی سرحد پر مزاحمت کی بارڈری سکیورٹی فورس کی گاڑی پر قابض امریکہ کے فضائی حملے میں اس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کبھی بھی صیہونی رجیم کو رعایت نہیں دے گی۔ فلسطینی رہنما
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ایک اعلیٰ عہدیدار "مہر الطاہر" نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی مزاحمت جنگ بندی مذاکرات میں کبھی بھی نیتن یاہو کی سازش کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
-
مزاحمت کے مقبوضہ علاقوں پر مسلسل راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں صف ماتم بچھ گئی
خبر رساں ذرائع نے مقبوضہ علاقوں پر مزاحمتی میزائل حملوں کی ایک نئی لہر کی اطلاع دی۔
-
فلسطینی عوام کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ فلسطینی عوام کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ غیور اور شجاع فلسطینیوں کو اپنی سرزمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
خطے میں مزاحمت کی لہر زندہ ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے بیروت میں شب عاشورہ حسینی کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ لبنان میں مزاحمت کے تجربے نے ثابت کیا کہ خطے میں مزاحمت کی لہر زندہ اور طاقت ور ہے اور ہم جارح قوتوں کے خلاف شہادت اور جہاد کے لیے تیار ہیں۔
-
مغربی کنارے کی مزاحمت، تل ابیب کا عبرتناک انجام
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن صلاح البردویل نے جمعرات کی شام تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غاصب عبوری صیہونی حکومت کے لیے مستقبل بہت تاریک ہو گا۔
-
مغربی كنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمت جاری، پچھلے چند گھنٹوں میں 142 جوابی کارروائیاں کی گئیں
فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں مزاحمت کی قابض صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
مغربی ایشیاء کے معروف تجزیہ نگار کی مہر کے ساتھ گفتگو:
شام کی عرب لیگ میں واپسی سے مزاحمت کی حقانیت واضح ہو گئی
مغربی ایشیاء کے معروف تجزیہ نگار نے کہا کہ سیاسی نظام کے تحت شام کی عرب لیگ میں واپسی سے، ایک بار پھر مزاحمت کی حقانیت سب پر عیاں ہو گئی۔
-
ایرانی صدر کا حرم حضرت زینب (س) میں خطاب:
مقاومت کے مقابلے میں صہیونی حکومت رو بزوال ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے شامی حکومت اور عوام کی بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے کئی سال جرائت کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
مسجد اقضیٰ پر صہیونی جارحیت، مزاحمت کا میزائلوں سے جواب /قدس کا ہرحال میں دفاع کریں گے،حماس
غزہ کی پٹی پر صہیونی حملوں کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے عسقلان شہر کو اپنے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عرب سوشل میڈیا صارفین؛
مزاحمت و مقاومت جاری رہے گی؛ قابضین کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا
عرب سوشل میڈیا صارفین نے لکھا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت و مقاومت جاری رہے گی۔
-
بحرینیوں کی مزاحمت نے صہیونیوں کی "عید حنوکا" کی تقریب منسوخ کروا دی
بحرین کے دارالحکومت میں زبردست عوامی مظاہرے "عید الانوار" یا "حنوکا" نامی صہیونی سرگرمیوں کے پہلے دور کو منسوخ کرنے کا باعث بنے جبکہ آل خلیفہ حکومت کی اجازت سے منامنہ میں یہ تقریب منائی جانے والی تھی۔
-
ایرانی عوام کی مزاحمت سے دشمنوں کو شکست دیں گے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ملک کی ترقی کو روکا نہیں جائے گا اور دشمنوں کے پیدا کردہ مسائل کو عوام کی مزاحمت سے شکست دیں گے۔
-
حماس رہنما ڈاکٹر خالد
فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
-
فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔