30 دسمبر، 2024، 2:39 PM

غزہ کی مزاحمت کا صیہونی اہداف پر میزائل حملہ

غزہ کی مزاحمت کا صیہونی اہداف پر  میزائل حملہ

غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو 451 دن گزر جانے کے بعد بھی فلسطینی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں پر جوابی میزائل حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی سے صیہونی بستی نیرعام پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ صیہونی بستی میں خطرے کے سائرن کی آواز سنائی دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کو 450 سے زائد دن گزر چکے ہیں لیکن فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائیاں جاری ہیں۔

News ID 1929187

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha