مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کو 454 دن گزر جانے کے باوجود فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے راکٹ حملے جاری ہیں۔
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطین کی صہیونی بستی "حولیت" پر ایک راکٹ داغا گیا۔
دوسری جانب فلسطینی مزاحمت گروہ سرایا القدس اور شہدائے اقصی بٹالین نے صہیونی جارحین کے خلاف مشترکہ آپریشن سے آگاہ کیا ہے۔
مزاحمتی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں قابض فوج کے ٹھکانے "ملکہ" کو نشانہ بنایا گیا۔
آپ کا تبصرہ