مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں قابض صیہونی فوج کے خلاف نئے کاروائیوں سے آگاہ کیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے غزہ کے شجاعیہ محلے میں المنطر پہاڑی پر ایک اسرائیلی سنائپر کو نشانہ بنایا ہے۔
گزشتہ روز حماس کے عسکری ونگ، قسام بریگیڈز نے ایک مکان میں روپوش صہیونی فوجیوں کو بم سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ