مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی القسام بریگیڈز نے خان یونس شہر کے علاقے قیزان النجار میں اسرائیلی قابض فوج کے ایک جتھے کو دھماکہ خیز سرنگ کے داخلی راستے پر متعدد بموں سے اڑا دیا، جس سے تمام فوجی ہلاک ہو گئے۔
اس کے علاوہ القسام نے خان یونس میں تین اسرائیلی بلڈوزروں کو ٹینک شکن بموں سے نشانہ بنایا۔
اسی دوران فلسطینی القدس بریگیڈز نے رفح شہر میں قابض فوج کے اسلحہ ڈپو پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ