مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوج کے خلاف نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین کی القدس بریگیڈ نے نیتساریم کوریڈور میں قابض صہیونی فوج کے اہم مرکز کو نشانہ بنایا۔
القدس بریگیڈ نے گزشتہ روز غزہ کے علاقے شجاعیہ پر حملہ کرنے والے ایک اسرائیلی ٹینک کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
آپ کا تبصرہ