مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔
وٹکوف کا روس کا دورہ اور پیوٹن کے ساتھ ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ کل عمان میں عراقچی کی سربراہی میں ایرانی مذاکراتی ٹیم سے بالواسطہ مذاکرات کرنے والے ہیں۔
مسقط کی ثالثی میں ایران امریکہ مذاکرات کے تیسرے دور میں تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں کسی سمجھوتے تک پہنچنے کی کوشش کی جائے گی۔
آپ کا تبصرہ