23 اگست، 2026، 10:01 AM

امریکی معاشی دہشت گردی سے عوام کو متاثر ہونے نہیں دیں گے، رضا عارف

امریکی معاشی دہشت گردی سے عوام کو متاثر ہونے نہیں دیں گے، رضا عارف

ایران کے نائب صدر محمدرضا عارف نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کو معاشی دہشت گردی کے ذریعے ملک کے معاشی استحکام اور عوام کی معیشت کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے سینیئر نائب صدر محمدرضا عارف نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کو معاشی دہشت گردی کے ذریعے ملک کے معاشی استحکام اور عوام کی معیشت کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔

تفصیلات کے مطابق محمدرضا عارف نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت امریکی معاشی دہشت گردی کو اقتصادی استحکام اور عوام کی معیشت کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی انقلاب کے تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اقتصادی دباؤ سے ایرانی قوم کا عزم تبدیل نہیں ہوگا اور اس کے برعکس اس کا نتیجہ الٹا نکلتا ہے۔

News ID 1940813

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha