اقتصادی پابندیاں
-
امریکی ظالمانہ پابندیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی اقتصادی پابندیوں کو ظالمانہ قرار دیا ہے۔
-
یکطرفہ اقتصادی پابندیاں اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران
اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے مشیر قانونی امور نے کہا ہے کہ عالمی برادری یکطرفہ اقتصادی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے مسترد کرے۔
-
اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران خطے میں ایک بڑی طاقت ہے، سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے والی قومیں کسی سے ڈرتی ہیں اور نہ ہی وہ کسی کے آگے جھکتی ہیں۔آپ دیکھتے ہیں کہ ایران پر عالمی سطح پر اقتصادی پابندیاں ہیں لیکن امریکہ خود مانتا ہے کہ پورے خطے میں ایران ایک بڑی طاقت ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسلامی ممالک صیہونی رجیم پر اقتصادی پابندیوں کے ذریعے دباؤ ڈالیں
حجۃ الاسلام ذوالنوری نے کہا کہ اگر مسلم ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ براہ راست کشیدگی سے گھبراتے ہیں تو وہ کم از کم اس کی مصنوعات پر پابندی، اقتصادی تعلقات کو منسوخ اور تیل کی پابندی کے ذریعے اس حکومت کو تباہ کر سکتے ہیں۔
-
ایران پابندیوں کے شکار ممالک کا باہمی اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے یکطرفہ پابندیوں سے نمٹنے کے لیے ایران اور روس کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط کو تہران کے مغربی پابندیوں کے شکار ممالک کی یونین بنانے کی راہ میں ایک قدم قرار دیا۔
-
ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر حزب اللہ کا ردعمل
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے میڈیا ہاوسز اور ان کے بعض اہلکاروں کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی معیشت ترقی کی جانب گامزن
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی معیشت کی ترقی میں نہ صرف اضافہ ہوا ہے بلکہ مستقبل قریب میں ایران کی معیشت کی ترقی کی رفتار میں اضافے کی پیشنگوئی کی جارہی ہے۔
-
مغرب JCPOA پر عمل کرتے ہوئے ایران سے پابندیاں اٹھائے، چین
اقوام متحدہ کے اجلاس میں چین کے مستقل نمائندے نے امریکہ اور یورپی ممالک پر زور دیا کہ وہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی شقوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایران کے خلاف تمام یکطرفہ پابندیاں اٹھا لیں۔
-
امریکہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں اٹھائے، اقوام متحدہ
"روزمیری ڈی کارلو" نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں JCPOA کو "ایران کے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت" کو یقینی بنانے کے لیے بہترین آپشن قرار دیتے ہوئے، امریکہ سے کہا کہ وہ ایران کے خلاف پابندیاں اٹھائے۔
-
ایران سے کیوی کی درآمد پر لگی پابندی ختم،ایران اور بھارت کا زراعت میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
ایران اور ہندوستان نے زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے کے بعد اس شعبے میں تعاون کی توسیع کے مقصد سے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ کی آئی ایم ایف کے حکام سے ملاقات؛
امریکی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے
ایران کے مرکزی بینک (سی بی آئی) کے گورنر نے کہا کہ ظالمانہ غیر قانونی امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے اقتصادی امور میں بہتری آئی ہے۔
-
امریکہ کی ایران اور روس کے خلاف نئی پابندیاں
امریکی وزارت خزانہ کے اعلان کے مطابق، امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی سمندری حمل و نقل کے سیکٹر کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
امریکہ نے صہیونی اتحادیوں کو ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے آگاہ کردیا، صہیونی ویب سائٹ کا دعوی
جوبائیڈن انتظامیہ ایران کے ساتھ بعض پابندیوں میں کمی کا عارضی معاہدہ کرکے ایران کے جوہری پروگرام کے کچھ حصوں کو معطل کرنا چاہتی ہے۔
-
اللہ کی مدد سے معاشی مشکلات اور غیر ملکی حمایت یافتہ اقتصادی دباؤ پر قابو پالیں گے، امام جمعہ تہران
اسلامی نظام کی حمایت میں حالیہ ریلیوں میں ایرانیوں کے وسیع ٹرن آؤٹ کو سراہتے ہوئے، تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ اسلامی انقلاب اپنی اس عظمت، عظیم عوامی سرمائے اور مضبوط سماجی بنیاد کے ساتھ خدا کی مدد سے بیرونی اقتصادی رکاوٹوں کو دور کرلے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور قوم پر واشنگٹن کی عائد کردہ پابندیاں اور تیسرے ملکوں کے خلاف اس کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔
-
ایران مخالف اقدام اٹھانے پر یورپ کو سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی پابندیوں کی زد میں آنے والے 4 ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور کہا کہ یورپیوں نے اس اقدام سے ثابت کیا کہ وہ ایران کے اندرونی حالات کا صحیح ادراک نہیں رکھتے۔
-
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ٹلیفونک گفتگو؛
ٹرمپ کی پابندیوں کی ناکام پالیسی نہ دہرائیں، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں تاکید کی کہ ٹرمپ کی پابندیوں کی ناکام پالیسی کو نہ دہرائیں۔
-
امریکی پابندیاں ایرانی ڈرون طاقت میں خلل ڈالنے میں ناکام رہیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں اس کے ڈرون پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
دشمن کی اقتصادی پابندیوں کا مقصد ایرانی عوام کو مفلوج کرنا ہے، جنرل حسین سلامی
جنرل حسین سلامی نے کہا کہ دشمنوں کا مقصد اپنی اقتصادی پابندیوں سے ایران میں غربت پھیلانا ہے جبکہ سپاہ پاسداران، اسلامی انقلاب کے دفاع میں غربت کا مقابلہ کر رہی ہے۔
-
ظالمانہ اقتصادی پابندیاں اور مگرمچھ کے آنسو
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک ٹوئٹر پیغام میں یلدا کی رات میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے رد عمل میں کہا کہ ظالمانہ اقتصادی پابندیاں عائد کرنے والے اور ایرانی قوم کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے والے یلدا کی رات میں ایرانیوں کیلئے مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں۔
-
یورپی یونین کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان
یورپی یونین نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی اور یوکرین کی جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے الزام میں اسلامی جمہوریہ ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
پابندیوں اور مداخلت کا جواب ضرور دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ جوزپ بوریل کو کہہ چکا ہوں کہ ہم پابندیوں اور مداخلت کا جواب دیں گے۔ در عین حال ایک اچھے، مضبوط اور مستحکم معاہدے کے لئے آخری مرحلے کے راستے پر قائم ہیں۔
-
پابندیاں ہٹا دی جاتی ہیں تو ہم جوہری معاہدے کے وعدوں پر واپس آجائیں گے، سربراہ ایرانی جوہری توانائی
ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ جس دن وہ (مغرب اور امریکہ) پابندیاں معطل کر دیں گے ہم جوہری معاہدے (جے سی پی او اے) کی رو سے عائد ہونے والے اپنے وعدوں پر واپس آ جائیں گے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا بائیڈن کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل؛
کیا ایرانی خواتین کو امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے استثناء حاصل ہے؟
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس ملک کی خواتین سے متعلق، امریکی صدر جوبائیڈن کے مداخلت پسندانہ بیانات پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہماری مائیں اور بہنیں امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے آزاد ہیں؟
-
ایران میں بلوائیوں کی حمایت کا تسلسل؛
امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان
امریکی وزارت خزانہ نے ایران میں حالیہ فسادات کی حمایت کے سلسلے میں بدھ کو تین مزید ایرانیوں کے نام ایران کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان؛
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پر امریکی پابندی ایرانی عوام کے حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے قومی ٹی وی پر پابندی عائد کرنے اور ایران مخالف ٹی وی چینلز کو ملک کے خلاف پروپیگنڈہ جنگ چھیڑنے کی اجازت دینے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
امریکہ کا 42 روسی حکام اور کئی اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
امریکی وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن روسی فوج کو ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد کرے گا۔
-
قائم100کی کامیاب لانچنگ سے ثابت ہوا کہ ظالمانہ پابندیاں ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں،ایرانی رکن اسمبلی
ایرانی قومی اسمبلی کے رکن جعفر قادری نے کہاکہ "قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کے کامیاب تجربے نے ایران پر ظالمانہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک پر ثابت کیا کہ انکی ظالمانہ پابندیاں ایران کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتیں۔
-
ترکیہ کا امریکہ کو مشورہ؛ تیل و گیس کی قیمتوں میں کمی کے لئے ایران سے پابندیاں اٹھالیں
ترکیہ کے وزیر خارجہ نے تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے لیے امریکا کو ایران سے پابندیاں اٹھانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ ایک ملک (سعودی عرب) کو دھمکیاں دے کر مسائل حل نہیں کیے جا سکتے۔
-
ایرانی صدر اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
صدر رئیسی نے کہا کہ پائیدار معاہدے کیلئے بغیر کسی شرط اور بے بنیاد الزامات لگانے کی بجائے پابندیوں کو مکمل طور پر ہٹانے کی ضرورت ہے۔