عراقی مزاحمت
-
صیہونی رجیم کرائے کے دہشت گردوں کے ذریعے مزاحمتی محور کی فلسطین سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، عراقی رہنما
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے سیکرٹری جنرل نے شام کی موجودہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
یمن اور عراقی مزاحمت کی صیہونی رجیم کے خلاف انتقامی کارروائیاں
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج اور عراق کی اسلامی مزاحمت نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران صیہونی رجیم کے خلاف تین مشترکہ کارروائیاں کی ہیں
-
عراقی مزاحمت کے مقبوضہ علاقوں پر چھ نئے ڈرون حملے
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی رجیم کے اہم اہداف پر چھ نئے ڈرون حملے کئے۔
-
عراقی مزاحمت کے مقبوضہ ایلات کی بندرگاہ پر یکے بعد دیگرے چار ڈرون حملے
عراق کے اسلامی مزاحمتی گروپوں نے مقبوضہ ایلات کی بندرگاہ میں چار اہم اہداف پر ڈرون حملوں سے آگاہ کیا ہے۔
-
عراقی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
یحیی سنوار کی شہادت پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا اظہار تعزیت
عراق کی اسلامی مزاحمت نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ السنور کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ ایلات پر نیا ڈرون حملہ
عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی اراضی میں صیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کیا۔
-
عراقی مزاحمت نے حیفا کے شمال کو جدید کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا +ویڈیو
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ حیفا کے شمالی اور جنوبی مضافات میں اہم اہداف کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ گولان اور طبریا پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو ڈورن نئے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
توانائی کی جنگ چھڑنے کی صورت میں روزانہ 12 ملین بیرل تیل ضائع ہو جائے گا، عراقی مزاحمت کا انتباہ
عراقی حزب اللہ کے سیکورٹی آفس کے سربراہ نے خطے میں توانائی کی جنگ کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا۔
-
عراقی مزاحمت کے اسرائیلی رجیم کے خلاف نئے ڈرون حملے
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کیے ہیں۔
-
عراقی مزاحمت کا کروز میزائل سے غاصب رجیم کے فوجی مرکز پر حملہ
عراقی مزاحمت نے قابض رجیم کے حساس ٹھکانوں پر کروز میزائل سے حملہ کیا۔
-
مقبوضہ علاقوں میں چار اہم اہداف کو نشانہ بنایا، عراقی مزاحمت
عراقی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی رجیم کے چار اہم اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائیل کے اسٹریٹجک پوائنٹ پر ڈرون حملہ+ویڈیو
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے ام الرعش میں ایک اسٹریٹیجک مقام کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ترجمان النجباء عراق کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حزب اللہ کے پاس سخت جواب دینے کی طاقت اور کئی آپشنز موجود ہیں، ترجمان النجباء
عراقی مزاحمتی تنظیم النجباء کے ترجمان نے لبنان میں دہشت گردی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے عراقی مزاحمت کی جانب سے لبنانی حزب اللہ سے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ حزب اللہ کے ردعمل کا وقت قریب ہے اور ان کے پاس جواب دینے کے لیے بہت سے آپشنز موجود ہیں۔
-
تمام اسرائیلی بستیوں کو نشانہ بنائیں گے، عراقی مزاحمت کا دبنگ اعلان
عراقی مزاحمتی گروہ نے لبنان میں قابض رجیم کے حالیہ سائبر حملے کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی تمام اسرائیلی بستیوں کو نشانے بنانےکا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ حیفا پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شہر"حیفا" میں ایک صیہونی ہدف پر کامیاب حملہ کیا۔
-
عراقی مزاحمت کا حیفہ پاور پلانٹ پر صبح سویرے حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے جمعرات کی صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر ڈرون حملہ کیا۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ حیفہ کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ
عراقی مزاحمت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہ حیفہ کو اتوار کی صبح ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ ایلات کی حساس تنصیبات پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز نے ایک بار پھر بندرگاہ ام الرشراش کے ایک حساس اور اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
-
مقبوضہ فلسطین، حیفہ کی بندرگاہ پر اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنایا گیا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہ حیفہ میں صہیونی جہاز کے خلاف یمن اور عراق کی مزاحمتی فورسز کے مشترکہ آپریشن سے آگاہ کیا۔
-
اسرائیل کے حملے کی صورت میں حزب اللہ کے شانہ بشانہ کھڑیں ہوں گے، عراق کے مزاحمتی گروہوں کا اعلان
عراقی مزاحمتی گروہوں نے لبنانی حزب اللہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر تل ابیب رجیم نے نئی جنگ چھیڑنے کا فیصلہ کیا تو وہ حزب اللہ کا ساتھ دیتے ہوئے غاصب رجیم کے خلاف لڑیں گے۔
-
عراقی مزاحمتی فورسز کا صیہونی نیواتیم ایئربیس پر میزائل حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے اہم اہداف کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کی جنوبی بندرگاہ ایلات پر ایک اسرائیلی ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام، عراقی مزاحمت کا امریکی فوجی بیس پر نیا حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام میں قابض امریکی فوج کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کی امریکی صیہونی اہداف کے خلاف ایک نئے میزائل کی نقاب کشائی
عراقی مزاحمت نے علاقے میں امریکی اور صیہونی اڈوں کو نشانہ بنانے والے ایک نئے میزائل کی نقاب کشائی کی ہے۔