25 اپریل، 2025، 6:01 PM

یمن، الحدیدہ پر نئے امریکی حملے، شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا

یمن، الحدیدہ پر نئے امریکی حملے، شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا

امریکی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کی شہری آبادی کو متعدد بار نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمن کے خلاف جارحیت کی تازہ لہر میں امریکہ نے ملک کے مغربی صوبے الحدیدہ کے علاقے "باجل" کو چھ بار فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔

یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب ملک کے مختلف صوبوں میں ہزاروں یمنیوں نے ایک بار پھر زبردست مظاہرے کرکے غزہ کے عوام کی حمایت کا اظہار کیا۔

آج یمن کے مختلف علاقوں میں "امریکی جارحیت کے خلاف ہم غزہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں" کے نعرے کے ساتھ مظاہرے کیے گئے۔

News ID 1932165

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha