نیتن یاہو
-
اسرائیل کو شدید بحران کا سامنا/ تیسری بار کنیسٹ کے انتخابات
اسرائیلی حکام کو کابینہ کی عدم تشکیل کے شدید اور سخت بحران کا سامنا ہے اور ایک سال سے کمتر مدت میں اسرائیلی کنیسٹ کے تیسری بار انتخابات کروانے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کا عربوں کے خلاف نسل پرستانہ بیان
اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے عربوں کے خلاف نسل پرستانہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عربی احزاب کے ساتھ مشترکہ اتحاد خطرناک ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم برداشت کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
-
عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا ایک اہم اتحادی ملک سمجھتے ہیں۔
-
اسرائیل میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری
اسرائیل میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔انتخابات میں پانچ بار وزیراعظم رہنے والے نیتن یاہو اور سابق آرمی چیف بینی گانتز مد مقابل ہیں۔
-
امریکہ کو نیتن یاہو جیسے قریبی دوست کی موجودگی میں کسی دشمن کی ضرورت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کو نیتن یاہو جیسے قریبی دوست کی موجودگی میں کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں۔
-
روس اور اسرائیل کے رہنماؤں کی باہمی ملاقات
روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سوچی میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسرائیل کا وادی اردن میں یہودی بستیاں بنانے کا اعلان/ عرب لیگ کی مذمت
عرب لیگ اور ترکی نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے کی وادی اردن میں یہودی بستیاں بنانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے بیان کو نسل پرستانہ قرار دے دیا ہے۔
-
اسرائيلی وزیر اعظم کا اسلامی مزاحمت کے میزائل حملوں سے فرار
اسلامی مزاحمت کے میزائل حملوں کے خوف سےاسرائیل کے ويزر اعظم نیتن یاہو تقریر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ بھارت منسوخ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت منسوخ کردیا۔
-
لیبر مین نے نیتن یاہوکو بھوکنے والا کتا قراردیدیا
اسرائیل کے سابق وزير دفاع لیبرمین نے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھوکنے والا کتا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے لیکن کاٹتا نہیں۔
-
اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کی اہلیہ پرجرمانہ عائد کردیا
اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ اسرائیل کے بہترین دوست ہیں
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کی اسرائیل کے ساتھ گہری دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کی دوستی کے سلسلے میں اہم اور تاریخی قدم اٹھائے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے پانچویں بار اسرائیلی وزیراعظم بننے کے امکانات روشن
اسرائیل میں ہونے والے عام انتخابات میں لیکوڈ پارٹی کی سبقت سے نیتن یاہو کے پانچویں بار اسرائیلی وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کا غزہ پٹی کی یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ انتخاب میں کامیابی کی صورت میں غزہ پٹی کی یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم پر ٹماٹر سے حملہ
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی انتخابی ریلی کے دوران ایک عورت نے نیتن یاہو پر ٹماٹر سے حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہر میدان میں شکست کا سامنا
اسرائیل کے وزيرتعلیم نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہر میدان میں شکست کا سامنا ہے۔
-
بان کی مون دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر دہشت کی حوصلہ افزائی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
ایران کے مفاد میں داعش کو نابود کرنا بے معنی ہے، نیتن یاہو
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو تقویت پہنچانے کے مقصد سے داعش کو نابود کرنے کے کوئی معنی نہیں ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری کے لئے 80 ہزار دستخط
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اگلے ماہ برطانیہ آمد کے موقع پر گرفتاری کے مطالبے کے حق میں 80 ہزار افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کردیئے ہیں۔