20 دسمبر، 2024، 5:58 PM

نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے پولینڈ کا دورہ منسوخ

نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے پولینڈ کا دورہ منسوخ

عبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم گرفتاری کے خوف سے پولینڈ میں "آشوٹز" کیمپ کی یادگاری تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عبرانی میڈیا نے لکھا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری کے خوف سے پولینڈ میں آشوٹز کیمپ کی یادگاری تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ تقریب 27 جنوری کو منعقد ہوگی۔

واضح رہے کہ یکم دسمبر کو بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یوو گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ 

News ID 1928948

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha