پولینڈ
-
شدید مغربی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے، یورپی شماریاتی مرکز
یورپی شماریاتی مرکز نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کے باوجود ترکی سمیت بعض ممالک کو ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ماسکو پر حملہ کرنے والے دو ڈرون طیارے تباہ
روسی حکام نے کہا ہے کہ ماسکو پر حملہ کرنے والے دو یوکرائنی ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کردیا گیا ہے۔
-
پولینڈ کنڈرگارٹن اسکول میں چاقو کے وار سے 9 افراد ہلاک اور زخمی
پولینڈ کے ایک کنڈرگارٹن اسکول میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے اسکول کی ٹیچر کو ہلاک اور کم از کم 8 افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
ایران اور پولینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پولینڈ کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پولینڈ کے وزير خارجہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے پولینڈ کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پولینڈ کے وزير خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ملاقات
پولینڈ کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس نے پولینڈ اور بلغاریہ کو گیس کی فراہمی روک دی
روس نے ملکی کرنسی میں ادائیگی نہ کرنے پر پولینڈ اور بلغاریہ کو گیس کی فراہمی روک دی ہے۔
-
امریکی صدر کا اشتعال انگیز اقدام / پولینڈ میں بائیڈن کی یوکرائن کے وزراء سے ملاقات
امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرائن کے دو وزراء سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کیف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔ امریکی صدر کے اس اقدام کو اشتعال انگیز قراردیا جارہا ہے۔