مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں دیواروں پر پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جن میں نتن یاہو کو گرفتار کرکے عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ غزہ اور لبنان میں انسانیت سوز مظالم اور بے گناہ انسانوں کے قتل عام کے بعد دنیا بھر میں صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کے غم و غص پایا جاتا ہے۔ مختلف ممالک میں نتن یاہو اور دیگر صہیونی حکام کی گرفتاری اور عدالتی کارروائی کا مطالبہ زور پکڑرہا ہے۔
آپ کا تبصرہ