مقدمہ
-
صہیونی عدالت میں نتن یاہو پر اگلے ہفتے مقدمہ چلے گا، اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اگلے منگل سے صہیونی عدالت میں نتن یاہو کے خلاف مقدمہ چلے گا۔
-
صہیونی دہشت گرد نیٹ ورک کے تمام سرغنوں پر مقدمہ چلایا جائے، رہبر معظم کا عبرانی زبان میں پیغام
رہبر معظم نے ایکس پر عبرانی زبان میں ایک پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی دہشت گرد نیٹ ورک کے تمام سرغنوں پر مقدمہ چلایا جائے۔
-
پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق سے ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستانی وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ س نے سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جس کی جڑیں ہماری مشترکہ قدیم ثقافتی، تاریخی اور مذہبی اقدار میں ہیں۔
-
مریم نواز کیخلاف مقدمہ اندراج کیلیے ایف آئی اے کو درخواست
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آٸی اے کو درخواست دے دی۔
-
عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر
پی ٹی آئی نے عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔
-
ایران کا ہنگامہ آرائیوں میں ملوث ہونے اور مداخلت پر امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان
مقدمے میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دوران ہونے والے نقصانات کا تعین کیا جائے گا اور امریکہ کے فسادات میں براہ راست ملوث ہونے کی بنا پر ضروری فیصلہ سنایا جائے گا۔
-
پاکستانی پولیس نے چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا
تھانہ نصیر آباد میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے 4 سال کے معصوم کمسن بچے احمد پر 337/A3 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں 115 عزاداروں پر مقدمہ، رانی پور پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال
احتجاج سے خطاب میں شیعہ رہنماؤں نے کہا کہ ہم ساٹھ برس سے گاؤں وڈا بھیلار میں عزاداری کرتے ہیں لیکن اس برس ایس ایچ او رانی پور نے ماتمی جلوس کو پولیس سیکیورٹی دینے کے باوجود پولیس تھانہ رانی پور پر سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔
-
الاحوازیہ دہشت گرد گروہ کے رہنما کے مقدمے کی پہلی سماعت
تہران میں قاضی افشاری کی ریاست میں الاحوازیہ دہشت گرد گروہ حرکت النضال کے رہنما حبیب فرج اللہ چعب المعروف حبیب اسیود کے مقدمے کی پہلی سماعت منعقد ہوئی ۔