44 ویں سالگرہ
-
قم میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
قم میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
روزنامہ تہران ٹائمز کی 44ویں سالگرہ
روزنامہ تہران ٹائمز کی 44 ویں سالگرہ ہفتے کی سہ پہر کو منایا گیا جس میں مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی نے خصوصی شرکت کی۔
-
22بہمن کی ریلیاں بے نظیر تھیں؛ ایرانی قوم کی قدر کرتا ہوں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کی قدر دانی کرتے ہوئے فرمایا کہ لوگ جانتے ہیں کہ امریکہ ان کی مشارکت سے ڈرتا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پورے جوش وجذبے کے ساتھ شرکت کی اور اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کی مکمل حمایت کا ثبوت پیش کیا۔
-
اسلام آباد میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد؛
ایران ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان
تقریب کے مہمان خصوصی معاون وزیر اعظم سید طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے اور ایران ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور تمام بین الاقوامی اور علاقائی مسائل میں ہماری حمایت کی ہے۔
-
انقلاب اسلامی در حقیقت انقلاب امام مہدی عج کا پیش خیمہ اور ایک جھلک ہے، رکن پنجاب اسمبلی
رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ امام خمینی رح نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اسکی چھاؤں میں پناہ دی۔
-
اسلامی انقلاب کے بعد سے ایران نے اب تک ہر شعبہ میں نمایاں ترقی کی ہے،گورنر سندھ
گورنر سندھ نے ایران کے عوام اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران، پاکستان کو سفارتی سطح پر تسلیم کرنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے، 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے ایران نے اب تک ہر شعبہ میں نمایاں ترقی کی ہے۔
-
نائیجیریا میں جشن انقلاب+ ویڈیو
افریقی ملک نائیجریا میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن بڑے کی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مبارکباد
جہاد اسلامی تحریک فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
-
پاکستانی صدر کی انقلاب اسلامی کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد
ڈاکٹر عارف علوی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو مبارکباد کا خط لکھا، جس میں عارف علوی نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
-
جزیرہ کیش میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایرانی جزیرہ کیش میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
تہران میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام(3)
ایران کے صوبہ اردبیل میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے صدر مقام بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی ۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
پاکستان کے مسائل کا حل رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی سٹریٹیجز میں موجود ہے
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہمارے لیے آج دن عید کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ انقلاب اسلامی ایران اپنے 45 ویں سال میں داخل ہو گیا ہے، انقلاب اسلامی ایران نہ تو مغرب اور نہ ہی مشرق کے نظریہ پر وجود میں آیا بلکہ خالصتاً اسلامی نظریہ پر برپا ہوا۔
-
دہلی؛ ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کا جشن
نئی دہلی میں ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ہندوستان سمیت مختلف ممالک کے سفارت کار، سیاسی رہنما اور مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
-
قم میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
قم میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
عالمی رہنماوں کا ایرانی وزیر خارجہ کو تہنیتی پیغام
عالمی رہنماوں نے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ کو اپنا تہنیتی پیغام بھیجا۔
-
مشہد میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
مشہد مقدس میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
تہران میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام(1)
ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
تہران میں اسلامی انقلاب کی44ویں سالگرہ کا جشن+ویڈیو
ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر سخت سردی اور ٹھنڈک کے باوجود جشن انقلاب کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرکے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیا۔
-
انقلاب اسلامی مفاداتی نہیں آفاقی شعوری انقلاب ہے،علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ 1979ءمیں انقلاب اسلامی جن آفاقی اہداف کے لئے برپا کیا گیا وہ ایسے ہیں کہ جس پر امت مسلمہ اور تمام باشعور انسان متحد و متفق ہے
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ؛ پاکستان کے چیئرمین سینیٹ کی ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد
چیئرمین سینیٹ پاکستان صادق سنجرانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی دن کے موقع پر ہمسایہ و برادر اسلامی ملک ایران کی مجلس شورئے اسلامی، حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
قطر، عمان، کویت اور متحدہ عرب امارات کی اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد
خلیج فارس کی پٹی کے عرب ممالک قطر، عمان، کویت اور متحدہ عرب امارات نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر اسلامی جمہوریہ ایران کو مبارکباد پیش کی۔
-
اہواز میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر شہروں کی طرح اہواز میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران بھر میں اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کا جشن؛ اپڈیٹیس
ایران بھر میں 1400 شہروں اور 38 ہزار دیہاتوں میں انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر ریلیاں نکالی جار رہی ہیں۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ کا ریجنل اجتماع؛
انقلاب اسلامی کی حمایت و تائید اور مذہبی قوانین سے متعلق متنازعہ ترامیم پر مذمتی قراردادیں پیش
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین نقی ہاشمی نے انقلاب اسلامی کو نہضت انبیاء کا تسلسل قرار دیتے ہوئے انقلاب کے چاہنے والوں کو خود کو اسی نہضت کا حصہ سمجھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے۔
-
ایران میں جشن آزادی عروج پر،آزادی ٹاور پر نور افشانی
گزشتہ شب انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔
-
دنیا کی کسی بھی طاقت میں "انقلاب اسلامی" کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، شیخ زکزاکی
نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی نے کہا ہے کہ غربی اورصیہونی اتحاد کبھی بھی فتح حاصل نہیں کر پائے گا اور ایران اسلامی اوردنیا کے اندر اسلامی نور کو بجھا نہیں پائے گا۔
-
تبریزمیں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایران کے شہر تبریز میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
ایران بھر میں "مردہ باد امریکہ، مردباد اسرائیل"کے فلک شگاف نعرے، استعماری طاقتوں پر لرزہ طاری+ویڈیو
ایرانی عوام نے جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کر کے ایک بار پھر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی امنگوں اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد اور امریکہ،اسرائیل اور عالمی سامراج سے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ رئیسی کا اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے مارچ سے خطاب؛
اسلامی انقلاب قوم کی ذلت و تحقیر کا خاتمہ اور اس کی عزت و عظمت کا آغاز تھا
ایرانی صدر نے انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے 22 بہمن مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی انقلاب ان تمام ذلتوں اور تحقیروں کا خاتمہ تھا جو پہلوی حکومت نے قوم پر مسلط کر رکھی تھیں اور یہ انقلاب قوم کی عزت و عظمت کا آغاز تھا۔