انقلاب
-
دیانتدار اور انقلابی جوانوں میں شاعری کا بڑھتا ہوا رجحان امید افزا ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے فارسی ادیبوں اور شعراء سے ملاقات کے دوران نوجوانوں میں شاعری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو امید بخش قرار دیا۔
-
ایرانی عوام نے دشمنوں کو مایوس کردیا
ایران بھر میں ریلیوں کے شرکاء نے اپنی شرکت سے یہ ثابت کردیا کہ انقلاب اور نظام کے دشمنوں کے وسیع منفی پروپیگنڈوں کے باوجود ہر سال اس دن کو ایران کے عوام بھرپور جذبے اور جوش و خروش سے مناتے ہيں اور اس میں ہر سال اضافہ ہی ہو رہا ہے۔
-
-
انقلاب سلامی کی 46ویں سالگرہ کی مناسبت سے زاہدان میں ریلی
جشن انقلاب اسلامی میں ایرانی قوم نے پورے جوش و جذبے کے ساتھ بھرپور شرکت کی۔ ریلیوں میں شریک لاکھوں مرد و زن مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگا رہے ہیں۔
-
تہران، جشن انقلاب میں جنرل قاآنی کی شرکت
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاانی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے مارچ میں شرکت کی۔
-
اسلامی انقلاب ملک سے استبدادی نظام کی بساط لپیٹنے میں کامیاب ہوگیا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے 22 بہمن کے عوامی مارچ کو ظلم اور ناانصافی کے خلاف قیام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یوم اللہ ایک ایسا دن ہے جس میں عوام بڑی طاقتوں کے مقابلے کی اپنی صلاحیت کا یقین حاصل کر لیتے ہیں۔
-
سنندج میں عظیم الشان ریلی میں عوام کی بھرپورشرکت
آج 22 بھمن کو اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر کروڑوں ایرانی عوام تمام شہروں میں یوم آزادی کی ریلیوں میں شرکت کرکے ایک تئی تاریخ رقم کردی ہے.
-
ایرانی شہر دامغان میں جشن انقلاب، عوام کی بھرپور شرکت
ریلیوں میں شریک زیادہ تر افراد کے ہاتھ میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی تصاویر نظر آرہی ہیں۔
-
کرگل میں جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد
انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں جشن سالگرہ کے موقع پر ایران بھر کے ساتھ ساتھ کشمیر کے گوشہ و کنار میں بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
دھوکہ دہی اور بد عہدی امریکہ کی فطرت میں ہے، سینئر ایرانی جج
ایران کی سپریم کورٹ کے سینئر جج نے امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے حوالے سے بعض لوگوں کے بیانات کے جواب میں کہا: پوری تاریخ میں ہم نے امریکہ کی طرف سے عالم انسانیت کے ساتھ بدعہدی اور دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں دیکھا۔
-
قم میں 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو
ریلی میں شریک افراد ایران کے پرچم اور انقلابی نعروں پر مشتمل بینرز اٹھائے مرکزی راستے پر گامزن رہے۔ اس موقع پر نوجوانوں، بچوں اور بزرگوں کی بھرپور شرکت نے اتحاد اور یکجہتی کا منظر پیش کیا۔
-
ہمدان میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ ہمدان میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت+ تصاویر
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے جشن میں ہونے والے 22 بہمن مارچ میں شرکت کی۔
-
اہواز میں جشن انقلاب
اہواز میں 22 بہمن کی ریلی مولوی چوک سے شروع ہوگئی ہے اور ریلی میں شریک افراد سلمان فارسی اسٹریٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
-
ٹرمپ ایران پر حملے کی جرائت نہیں رکھتا، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ ایران پر حملے کی جرائت نہیں رکھتا۔
-
ایران میں جشن آزادی عروج پر،آزادی ٹاور پر نور افشانی
گزشتہ شب انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا۔
-
جشن انقلاب اسلامی
انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر آج 10 فروری کو پورے ایران کے شہروں اور قصبوں میں عوام انقلاب اسلامی کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔
-
قم میں 22 بہمن کے عوامی مارچ کا آغاز
انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران کے شہروں اور قصبوں میں عوام انقلاب اسلامی کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔
-
-
22 بہمن، جشن بہار انقلاب اسلامی، پورے ایران میں ریلیاں+ تصاویر، ویڈیو
انقلاب اسلامی کی ۴۶ویں سالگرہ کے موقع پر آج 10 فروری کو پورے ایران کے شہروں اور قصبوں میں عوام انقلاب اسلامی کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
انقلاب اسلامی دنیا کی آزاد قوموں کے لئے ایک رول ماڈل
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 46 سال بعد بھی امام خمینی کے متاثر کن افکار اور نظریات دنیا کی تمام آزادی پسند اقوام اور آزاد مسلم ممالک کے لئے ایک رول ماڈل ہیں۔
-
صدر پزشکیان اور کابینہ ارکان کی امام خمینی رح سے تجدید عہد کے لئے مزار پر حاضری
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور کابینہ کے ارکان نے ہفتے کی صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر تجدید عہد کی۔
-
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تاسوعائے حسینی (ع) کی مجلس عزا کا انعقاد
شب تاسوعا کو حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں رہبر معظمِ انقلابِ اسلامی کی موجودگی میں سیدالشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران كے صدارتی انتخابات كا تفصیلی جائزه
صدر کو ملک كے رہبر اعلیٰ (ولی فقیہ) کے بعد چار سال کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ ترین عہدیدار کے طور پر کیسے منتخب کیا جاتا ہے؟ اس کی خصوصیات اور ساتھ ہی فرائض اور اختیارات کیا ہیں؟
-
اسلام آباد میں شہدائے خدمت کی یاد میں تقریب؛
شہید صدر رئیسی مدافع قرآن اور مظلومین فلسطین کی آواز تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی دنیا کے رہنماؤں کے لیے نمونہ عمل تھے، وہ انتہائی زاہد اور سادہ و محنتی انسان تھے، وہ یتیمی، غریبی اور مشکل ترین زندگی کے باوجود محنت سے آگے آئے اور اپنی عوام کی خدمت کی، عوامی خدمت کی بدولت وہ ایرانی عوام کے ہردلعزیز رہنما تھے۔
-
امام خمینیؒ، احیا گر وحدت امت
شیعہ سنی بھائیوں کو ہر اختلاف سے اجتناب کرنا چاہیئے۔ آج ہمارے درمیان اختلاف صرف انکے مفاد میں ہے، جو شیعہ مذہب کو مانتے ہیں، نہ حنفی مذہب اور نہ کسی اور مذہب کو۔ وہ چاہتے ہیں کہ نہ یہ رہے اور نہ وہ رہے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں آج بانی انقلاب امام خمینی کی 35 ویں برسی منائی جارہی ہے
امام خمینی کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد ہورہی ہیں۔
-
نوجوانوں کی توانائی کو درست سمت دینے کا نتیجہ تحریک و بیداری ہے، علامہ امین شہیدی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ نوجوانوں کے اندر موجود توانائی اور جستجو کو درست سمت دینے کا نتیجہ تحریک و بیداری ہے جس کی زندہ مثال امام خمینی رحمة اللہ علیہ کی انقلابی تحریک ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی کا دورہ ایران کیوں اہم ہے؟
عراقی کردستان کے سربراہ کا تہران کا دورہ اسلامی جمہوریہ ایران کے عراق کے تمام نسلی اور مذہبی طبقات کے ساتھ جامع تعاون کی پالیسی کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔