6 فروری، 2025، 2:11 PM

ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں کی بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد، مزار پر پھول چڑھائے

ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں کی بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد، مزار پر پھول چڑھائے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے اعلیٰ کمانڈروں نے امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دے کر بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا اور مزار پر پھول چڑھائے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل حمید وحیدی اور دیگر اعلی کمانڈروں نے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر بانی انقلاب امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دے کر تجدید عہد کیا۔

 فضائیہ کے کمانڈروں نے مزار پر پھول چڑھائے اور زیارتنامہ پڑھ کر امام راحل کو خراج عقیدت پیش کیا۔

News ID 1930116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha