تجدید عہد
-
میڈیا کارکنوں کا رہبر معظم انقلاب کو لبیک؛ دشمن کے مقابلے میں فعال کردار ادا کرنے کا عہد
ایران کے میڈیا کارکنوں نے رہبر معظم کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے جہاد تبیین، قومی اتحاد کے فروغ اور مایوسی پھیلانے والی دشمن کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
47 برس بعد بھی ایرانی قوم اپنے عہد پر ثابت قدم ہے، آیت اللہ مدرسی
شورای نگہبان کے رکن نے 22 بہمن کے ملین مارچ کو انقلاب کے ساتھ تاریخی وفاداری کا اعلان اور استقامت کی روشن دلیل قرار دیا۔