20 جون، 2023، 9:53 AM

پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ رشتہ استوار ہے، سربراہ پاک فضائیہ

پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ رشتہ استوار ہے، سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ استوار ہے جو دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات کا مظہر ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے گزشتہ روز سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ استوار ہے جو دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات کا مظہر ہے۔

News ID 1917296

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha