تعلقات
-
ایران کے افریقہ سے تعلقات اسٹریٹجک اور باہمی مفادات پر مبنی ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ افریقی براعظم کے ساتھ تعلقات اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کا ایک مستقل اور اسٹریٹجک ستون ہیں، جو باہمی مفادات اور طویل المدتی تعاون پر مبنی ہیں۔
-
تہران اور لندن کے تعلقات میں بہتری باہمی احترام اور اعتماد مشروط ہے، ایرانی سفیر
برطانیہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور برطانیہ کے پیچیدہ اور چیلنجز سے بھرپور تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے باہمی احترام اور اعتماد ہونا ضروری ہے۔
-
روس اور ایران کے درمیان متعدد اقتصادی معاہدوں پر دستخط متوقع
روس اور ایران نے 16 سے 18 فروری تک تہران میں ہونے والے بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے دوران تجارت اور اقتصادی تعاون سے متعلق کئی معاہدوں پر دستخط کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
-
مہر نیوز کے ڈائریکٹر بین الاقوامی ڈیسک کی تحریر:
چین اور سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے تعلقات اور امریکہ کی پریشانی
ریاض اور بیجنگ کی اسٹریٹجک قربت سے نہ صرف مشرق وسطی کی روایتی صف بندی بدل رہی ہے بلکہ عالمی طاقت کے توازن پر بھی گہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
-
ایران اور میانمار کا باہمی تعاون اور دوطرفہ تعلقات میں توسیع پر اتفاق
عشقآباد ملاقات میں دونوں ملکوں کے سربراہان نے تجارت، توانائی، بینکاری اور آسیان فریم ورک میں شراکت سمیت دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
بیلاروس کی ایران کے ساتھ مشترکہ دواساز کارخانوں کی تعمیر میں دلچسپی
بیلاروس نے ایران کے ساتھ مشترکہ دواساز کارخانوں کی تعمیر اور اقتصادی تعاون بڑھانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
ایران۔پولینڈ اعلی سطحی مذاکرات؛ تاریخی تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وارسا میں ایرانی اور پولش حکام کے درمیان ملاقات میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایران-چین تعلقات کے 55 سال، تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
ایران اور چین نے تعلقات کے 55 سال مکمل ہونے کے موقع پر دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے اور اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
ایران سے تعلقات ناگزیر، کسی کو اعتراض کا حق نہیں، قطر کے وزیرخارجہ کا دوٹوک اعلان
قطر کے وزیرخارجہ نے ایران کے ساتھ تعلقات پر اعتراض کرنے والوں کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ تہران روابط پر کسی کو سوال کرنے کا حق نہیں۔
-
ایران اور آذربائیجان کا تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر اتفاق
ایران اور آذربائیجان کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا اور علاقائی استحکام اور سفارتی حل کی حمایت کی۔
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدہ طے
ولی عہد سعودی عرب محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج ایک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔
-
ایران-چین اسٹرٹیجک معاہدوں کو عملی جامہ پہنانا ضروری ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے چینی زبان میں جاری ایک پیغام میں ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹجک معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
خطے میں بدامنی کی اصل جڑ غیر ملکی طاقتیں ہیں، جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے آرمینیا کے اعلی اہلکار سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور علاقائی سلامتی پر گفتگو کی۔
-
چین کے ساتھ تعلقات اسٹریٹجک ہیں، دونوں قابل اعتماد شراکت دار ہیں: صدر ایران
ایرانی صدر تہران اور بیجنگ کو قابل اعتماد شراکت دار اور اسٹریٹجک تعلقات کے حامل قرار دیا
-
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے منگل کو ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
ایران اور کرغزستان کا تعلقات میں توسیع پر اتفاق، اسرائیلی حملے کی مشترکہ مذمت
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف اور کرغزستان کے صدر سادیر ژاپاروف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور علاقائی تعاون کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
-
پاکستانی سفیر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
ایران-پاکستان تعلقات خطے میں امن کی ضمانت، اسرائیل کے ساتھ جنگ میں ایران کی مکمل سفارتی حمایت کی
تہران میں پاکستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو خطے کے امن کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں دفاعی، اقتصادی اور سفارتی تعلقات بلندیوں کو چھوئیں گے۔
-
ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کے قیام کی پس پردہ کوششیں
سعودی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ ریاض حکام تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے پس پردہ کوششیں کررہے ہیں۔