29 جنوری، 2025، 8:09 PM

روسی وزارت خارجہ کا ملکی وفد کے دورہ دمشق کے بارے میں بیان

روسی وزارت خارجہ کا ملکی وفد کے دورہ دمشق کے بارے میں بیان

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی وفد نے دمشق کے دورے کے دوران شام کے نئے حکام کے ساتھ دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔"

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ملکی وفد کے دورہ دمشق کے نتائج کی وضاحت کی ہے۔ 

روسی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی وفد نے دمشق کے دورے کے دوران شام کے نئے حکام کے ساتھ دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فریقین نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے ماسکو اور دمشق کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات اور باہمی افہام و تفہیم کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دو طرفہ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔"

News ID 1929928

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha