پاک ایران تعلقات
-
ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات:
اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں
ملاقات کے دوران سینیٹر اسحاق ڈار نے عراقچی کو خوش آمدید کہتے ہیں کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور صدر پزشکیان کو میرا سلام پہنچادیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال سمیت دوطرفہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں کا جائزہ لیا اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک
ایران کے محکمہ کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں میں ایران کی برآمدات و درآمدات کے اعداد و شمار کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور عراق کے بعد پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک بن گیا ہے۔
-
پاکستان کا شہید رئیسی کی حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کو جاری رکھنے کا اعلان
پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نومنتخب ایرانی حکومت کے ساتھ شہید رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر ہونے والے مشترکہ معاہدوں کو جاری رکھے گا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون؛
پاکستان اور ایران مشترکہ تاریخ، عقیدے، ثقافت اور روایات کے بندھن میں بندھے ہوئے ہیں
پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور حال ہی میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔
-
پاکستانی صدر زرداری کی ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد
پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے اپنے نو منتخب ایرانی ہم منصب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔
-
ایران اور پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا، ترجمان وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے تہران اور اسلام آباد کا میکنزم مضبوط ہو گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی پاک ایران تجارتی تعلقات پر ایک جائزہ رپورٹ؛
ایران اور پاکستان دو ایسے پڑوسی جو تجارت کے میدان میں ہنوز اجنبی ہیں
ایران اور پاکستان کے درمیان تقریباً 910 کلومیٹر مشترکہ زمینی سرحد ہے جب کہ سمندری اور فضائی راستے اس کے علاوہ ہیں، تاہم دوطرفہ تجارتی تعلقات کا حجم 2.5 بلین ڈالر سالانہ تک پہنچ چکا ہے جو کہ نہایت کم ہے۔
-
پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، پاکستانی وزیر دفاع
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لے کر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا اور اس کے راستے نکل آئیں گے۔
-
اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں
اقوام متحدہ میں پاکستانی سابق مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں۔
-
اسرائیلی حملے کی جوابی کاروائی پر ایران مبارکباد کا مستحق ہے، پاکستانی سینئر سیاستدان
مسلم لیگ ق پاکستان کےصدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کیلئے صلاحیت اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔
-
سندھ کے وزیر سیاحت کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات/دوطرفہ ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیر سیاحت و ثقافت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ملک کے عزم پر زور دیا۔
-
یوم پاکستان کے موقع پر؛
تہران میں"آزادی ٹاور" پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا+ ویڈیو
ایران اور پاکستان کے تعلقات کی 77ویں سالگرہ اور یوم پاکستان کے موقع پر ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع آزادی ٹاور کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔
-
ایران کے ساتھ باہمی زرعی تجارت کو بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ باہمی زرعی تجارت کو بڑھانا چاہتے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا شہباز شریف کو فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد؛
پاکستانی وزیراعظم کی آیت اللہ رئیسی کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی نگران وزیراعظم سے ملاقات، ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت
اس موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی تعلقات پر زور دیتے ہوئے پاکستانی نگران وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی جہاں پاک-ایران دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ہم پاکستان کی سلامتی کو ایران اور خطے کی سلامتی سمجھتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو مشترکہ سلامتی کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، ایران اور پاکستان کے درمیان تعمیری اور مضبوط تعلقات ہیں۔
-
پاکستانی نگراں وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ون آن ون ملاقات
پاکستانی نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ آج اسلام آباد پہنچ گئے
حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے دورے پر اپنے شیڈول کے مطابق اتوار کی شب خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
دشمن دہشت گردی کے ذریعے پاک ایران تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، پاکستان
پاکستان کے وزیر خارجہ نے سروان میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کے بعد افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات پاکستان اور ایران کے مشترکہ دشمنوں کی کارستانی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، ایرانی وزیر خارجہ کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایرانی سیکورٹی فورسز کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی سے آغاز میں ہی نمٹ لیتی ہیں اور دہشت گردوں کو آپریشنل موومنٹ کی بالکل بھی اجازت نہیں دیتیں۔
-
جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں بطور وزیراعظم ایران گیا تھا اور سپریم لیڈر سے بھی ملا تھا، جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں لیکن سوچیں کیا ایران کے ساتھ تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال
دونوں وزرائے خارجہ نے گفتگو کے دوران باہمی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور مختلف امور میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی اہمیت پر تاکید کی خود مختاری اور سلامتی ایران کے لیے قابل احترام ہے
-
پاک ایران بحریہ کے کمانڈروں کی ملاقات، علاقائی ممالک ہی خطے کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے پاک بحریہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں کہا کہ دشمن اسلامی ممالک کے اتحاد سے سخت خوفزدہ ہیں، خطے کی سلامتی اور استحکام صرف علاقائی ممالک کے ذریعے ممکن ہے۔
-
ایرانی سفیر کی سعودی وزیر اسلامی امور سے ملاقات
ریاض میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستانی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد، اردو میں ٹوئٹ
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے ٹوئٹر پر اردو میں لکھا کہ میں نے آج تہران میں تعینات پاکستان کے محترم سفیر سے الوداعی ملاقات میں پاکستان کی قوم اور حکومت کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران وہ پہلا ملک ہے، جس نے آزادی کے فوراً بعد پاکستان کو تسلیم کیا، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل و ثقافتی اتاشی جعفر روناس نے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔