28 نومبر، 2025، 4:22 PM

ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے، دفتر خارجہ پاکستان

ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے، دفتر خارجہ پاکستان

پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، پاکستان اور ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی کی عالمی سطح پر واپسی کو ظاہر کرتا ہے۔

ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ افسوس ناک ہے، پاکستان اس واقعے کی مذمت کرتا ہے، ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے ساتھ ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، پاکستان اور ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے۔

News ID 1936789

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha