پاکستان ایران گیس پائپ لائن
-
پاک ایران تجارت، امریکی دوغلی پالیسی پر خواجہ آصف کی تنقید
پاکستانی وزیر دفاع نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے حوالے سے امریکی دوغلی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو مطمئن کرنے کے لیے تیسرے ممالک سے مدد لی جائے۔
-
ایرانی گیس پاکستان کیوں نہیں پہنچ سکا؟
2009 میں ایران اور پاکستان کے درمیان ہونے والے گیس پائپ لائن معاہدے پر پاکستان کی جانب سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔ معاہدے کے مطابق پاکستان پر بھاری جرمانہ لگ سکتا ہے۔
-
پاکستان کو ایران کی پالیسی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاملات پر مفاہمت پائی جاتی ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا
پاکستانی میڈیا کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔
-
پاکستان کو ایران گیس پائپ لائن کی اشد ضرورت ہے، امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل
پاکستان کے وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے ایران و پاکستان گیس پائپ لائن سے متعلق مسائل کے بارے میں کہا کہ اسلام آباد صداقت کے ساتھ گیس پائپ لائن کے اس منصوبے کو آگے بڑھائے جانے کا خواہاں ہے اور اس سلسلے میں ایران کی حکومت کو باضابط طور پر باخبر کر دیا گیا ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے، پاکستان
پاکستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ کی درخواست کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن دس سال کی تاخیر کے بعد دوبارہ شروع
پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، اسلام آباد نے اپنی سرزمین کے اندر گیس پائپ لائن منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
-
گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور، پاکستانی میڈیا
پاکستان نے مثبت جواب نہ دیا تو ایران پیرس میں قائم بین الاقوامی ثالثی فورم میں پاکستان کیخلاف 18؍ ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ دائر کرے گا۔
-
عالمی حالات سے بالاتر ہوکر ایران اور پاکستان کو تعلقات بڑھانا چاہئے، آصف زرداری
سابق پاکستانی صدر نے ایران سے پاکستان گیس فراہمی کے منصوبے کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے اور عالمی حالات سے قطع نظر دونوں ممالک کو باہمی تعلقات میں اضافہ کرنا چاہئے۔
-
ایران سعودیہ تعلقات بہتر ہونے کے بعد ایران سے گیس پائپ لائن میں کوئی رکاوٹ نہیں، آصف زرداری
پاکستانی سابق صدر آصف علی زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران سعودیہ تعلقات بہتر ہونے کے بعد ایران سے گیس پائپ لائن میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
-
پاکستان نے امریکہ سے ایران پر پابندیوں کی وضاحت مانگ لی
پاکستان نے امریکہ سے وضاحت مانگی ہے آیا امریکی پابندیوں کے اثرات پاک ایران گیس پائپ لائن پر مرتب ہو سکتے ہیں،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ فوری شروع کرنےکاعزم ہے۔
-
پاکستان ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ پاکستان کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے، دفتر خارجہ
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایران کی گیس پائپ لائن کے پروجیکٹ کے بارے میں بھی کہا کہ گیس پائپ لائن کا یہ منصوبہ پاکستان کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔