گیس
-
پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے
پاکسان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔
-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان گیس کے میگا پروجیکٹ پر دستخط
ایران اور ترکمانستان نے گیس کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اشک آباد ہر سال ایران کے راستے عراق کو 10 بلین کیوبک میٹر قدرتی گیس فروخت کرے گا۔
-
ایرانی قائم مقام صدر کا صدر پوٹن سے رابطہ؛
روسی گیس کی ایران منتقلی پورے خطے کے مفاد میں ہے
محمد مخبر نے روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ روسی گیس کی ایران منتقلی دونوں ممالک کے علاوہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن دس سال کی تاخیر کے بعد دوبارہ شروع
پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، اسلام آباد نے اپنی سرزمین کے اندر گیس پائپ لائن منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/7؛
ایرانی پارلیمنٹ کی مستقل اور خصوصی سٹینڈنگ کمٹیز پر طائرانہ نظر
اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ میں 13 مستقل اور بعض مخصوص کمیشن ہیں جن کی ذمہ داری مختلف بلوں اور منصوبوں کا گہرائی سے جائزہ لینا ہے۔
-
صارفین کو گیس کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے، ترجمان ادارہ قدرتی گیس
ایرانی ادارہ قدرتی گیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شرپسندوں کی ناکام کاروائیوں کے باوجود پورے ملک میں گیس کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے۔
-
گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور، پاکستانی میڈیا
پاکستان نے مثبت جواب نہ دیا تو ایران پیرس میں قائم بین الاقوامی ثالثی فورم میں پاکستان کیخلاف 18؍ ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ دائر کرے گا۔
-
یمن کی مزاحمت کے جھنڈے تلے غیر مساوی جنگ، اسپوتنک کی رپورٹ
ایسا لگتا ہے کہ فوجی طاقت کے لحاظ سے یمن امریکہ کے متزلزل اتحاد کے مقابلے کی صلاحیت نہیں رکھتا لیکن یمن کی مزاحمت کے دیگر پہلووں کو کھولا جائے تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کمزوری واضح طور پر سامنے آجاتی ہے۔
-
لبنان کو امریکہ کے مشورے کی ضرورت نہیں، حزب اللہ
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے امریکی سفیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آقاؤں سے کہیں کہ لبنانیوں کو مشورہ دینے کے بجائے اس ملک کی اقتصادی امداد تک رسائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہ کرے۔
-
ایران آرش گیس فیلڈ میں اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا، وزیرپیٹرولئیم
ایران کے وزیر پیٹرولئیم اوجی نے کہا ہے کہ ایران آرش گیس فیلڈ پر اپنے حقوق اور مفادات کو حاصل کرکے رہے گا۔
-
پاکستان میں گیس اور تیل کا نیا کنواں دریافت
پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخواہ کے لکی مروت نامی علاقے میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی جلد از جلد تکمیل انتہائی ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی
بین الاقوامی چیلنجز سے نمٹنے اور ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ چلنے کیلئے ضروری ہے کہ خودمختار، جرات مند پالیسیاں اختیار کی جائیں، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی جلد از جلد تکمیل انتہائی ضروری ہے، مناسب قیمت پر توانائی کے حصول کی ملک کو اشد ضرورت ہے،
-
پاکستان روس توانائی ڈیل، امریکا روکنے کی کوشش کریگا، روس
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
-
پاکستان میں گیس کی قیمت میں 74 فیصد اضافہ
اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
-
روس افغانستان و پاکستان کو وسطی ایشیا یا ایران کے ذریعے قدرتی گیس فراہم کرسکتا ہے،روسی نائب وزیراعظم
روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے حالیہ انتباہ کے بعد حزب اللہ نے صہیونی گیس پلیٹ فارم کی فوٹیج منتشر کردی+ویڈیو
لبنان کی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے ساحلوں میں قائم صہیونی رجیم کے گیس پلیٹ فارم کی تصاویر شائع کرتے ہوئے صہیونی کو خبردار کیا کہ تمہارے تمام گیس پلیٹ فارمز ہمارے نشانے کی زد میں ہیں۔ وقت کے ساتھ نہیں کھیلو!
-
روس کا فن لینڈ کو گیس کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ
فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت کی درخواست دی تھی جس کے بعد روس نے فن لینڈ کی گیس سپلائی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
روس نے پولینڈ اور بلغاریہ کو گیس کی فراہمی روک دی
روس نے ملکی کرنسی میں ادائیگی نہ کرنے پر پولینڈ اور بلغاریہ کو گیس کی فراہمی روک دی ہے۔
-
روس کا گيس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان
روس کے صدر پوتین نے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی گیس اور تیل کی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون سے حملہ
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں یمنی فورسز نےسعودی عرب کی گیس اور تیل کی تنصیبات پر میزائل اور ڈرونز طیاروں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے تیل کی سپلائی متوقف ہوگئی ہے۔
-
جرمنی کو گیس کی قلت کا سامنا/ قطر اور امارات سے رابطہ
جرمنی کے وزیر اقتصادیات رابرٹ ہیبیک نے کہا ہے کہ جرمنی کو گيس کی قلت کا سامنا ہے جرمنی نے اس سلسلے میں قطر اور متحدہ عرب امارات سے گيس کی فراہمی کے بارے میں رابطہ کیا ہے۔
-
یوکرائن پرروس کے حملے کے بعد یورپ میں توانائی کا بحران سر اٹھانے لگا
یوکرائن پر روس کی جانب سے حملے کے بعد یورپ میں توانائی کا بحران سر اٹھانے لگا ہے ۔
-
امریکی صدر کا روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں گھر میں گیس خارج ہونےکے باعث آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق
پاکستان کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں گیس خارج ہونے کے باعث آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
اٹلی میں ایک عمارت دھماکے سے منہدم
اٹلی کے سیسیل علاقہ میں گیس کے دھماکے میں ایک چار منزلہ عمارات منہدم ہوگئی، عمارت کے ملبے میں 3 بچوں سمیت 12 افراد دب گئے ہيں ۔