20 مارچ، 2025، 6:14 PM

فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، جنرل صباحی فرد

فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، جنرل صباحی فرد

ایران کی فضائیہ کے سینئر کمانڈر نے کہا: فوج کسی بھی فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک مضبوط ڈھال اور ناقابل تسخیر رکاوٹ کی طرح کھڑی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی فضائیہ کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے کہا کہ فوج کسی بھی فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک مضبوط ڈھال اور ناقابل تسخیر رکاوٹ کی طرح کھڑی ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ فضائیہ دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

جنرل صباحی فرد نے کہا کہ ملک کی فضائی سرحدیں محفوظ ہیں اور ائیر ڈیفنس فورسز دشمن کے مقابلے میں ناقابل تسخیر ڈھال کی طرح کھڑی ہیں۔"

News ID 1931259

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha