ناقابل تسخیر
-
اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا/ایران آج بھی ناقابل تسخیر ہے، پاکستانی وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر اب زمین بوس ہو چکا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کا قاسم بصیر میزائل: جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایک ناقابل تسخیر ہتھیار
ٹھوس ایندھن سے چلنے والا قاسم بصیر میزائل 1,200 کلومیٹر رینج، ہائپر سونک رفتار، آپٹیکل گائیڈنس کی صلاحیت رکھتا ہے اور دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرسکتا ہے۔
-
فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، جنرل صباحی فرد
ایران کی فضائیہ کے سینئر کمانڈر نے کہا: فوج کسی بھی فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک مضبوط ڈھال اور ناقابل تسخیر رکاوٹ کی طرح کھڑی ہے۔
-
پاک چین دوستی ناقابل تسخیر ہے، پاکستانی وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی۔