بریگیڈئیر جنرل صباحی فرد
-
ایرانی فضائی دفاعی نظام ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہے، جنرل صباحی فرد
خاتم الانبیاء ائیر بیس کے سربراہ نے کہا کہ حالیہ جنگ میں ایرانی نوجوانوں نے صہیونی جارحیت کو پسپا کیا، اور قائد انقلاب کی مدبرانہ قیادت میں فضائی دفاعی نظام نے دشمن پر کاری وار کی۔
-
ائیر ڈیفنس سسٹم کو جدید بنانا وقت کی ضرورت ہے، جنرل موسوی
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے فضائی دفاع کو مضبوط کرنا قومی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔
-
ائیر ڈیفنس سسٹم پوری قوت سے ملکی فضائی حدود کا دفاع کرسکتا ہے، جنرل صباحی فرد
ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکار دن رات چوکس ہیں اور ملک کا بہترین دفاع کرسکتے ہیں۔
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 10 اسرائیلی ڈرون طیارے تباہ کر دیے گئے، ایران
ایرانی اعلی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دس اسرائیلی ڈرون گرا دیے ہیں۔
-
ملک کا دفاعی نظام بیرونی ممالک پر انحصار کئے بغیر مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے، جنرل صباحی فرد
ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کمانڈر نے کہا کہ ملک کا دفاعی نظام بیرونی ممالک پر انحصار کئے بغیر مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ دشمنوں کو سرپرائز دے گی، جنرل صباحی فرد
ایران کے ایئر ڈیفنس کمانڈر نے مغربی ملکوں کو خبردار کیا کہ اگر دشمن ایران پر حملہ کرتے ہیں تو انہیں خوف ناک سرپرائز ملے گا۔