مہر میوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت دفاع ایک بیان میں نے دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے زور دیا گیا ہے کہ کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
وزارت دفاع نے ملک کے وفادار اور بہادر عوام کو "یوم اسلامی جمہوریہ" کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
وزارت دفاع نے اس بات کا اعادہ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے جائز اصولوں اور موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ