منہ توڑ جواب
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی جزائر پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، قالیباف کا سخت انتباہ
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایک سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایرانی جزائر کی خودمختاری پر کسی بھی قسم کی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔