مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج رات 10 بجے خطاب کریں گے۔
شیخ نعیم قاسم اپنے خطاب میں حزب اللہ کی صیہونی رژیم کے خلاف سرگرمیوں، عالمی یوم القدس اور خطے میں صیہونی قبضے سے متعلق مسائل پر گفتگو کریں گے۔
آپ کا تبصرہ