سیکرٹری جنرل
-
گوتریس کا اسرائیل سے مغربی کنارے پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
دنیا لبنان کو ایک اور غزہ بنتے نہیں دیکھ سکتی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسرائیل اور لبنان کی حزب اللہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر "گہری" تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا "لبنان کو ایک اور غزہ بنتے نہیں دیکھ سکتی۔
-
سید حسن نصراللہ کا حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب؛
اگر جنوبی لبنان کے واقعات کا کوئی اثر نہ ہوتا تو صیہونیوں کی اس قدر چیخیں بلند نہ ہوتیں
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اس تنظیم کے ایک سینئر کمانڈر شہید طالب سامی عبداللہ کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
-
غزہ میں قتل و غارت گری غیر معمولی سطح پر پہنچ گئی ہے، گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے صیہونی رجیم کے ہاتھوں غزہ کی پٹی میں غیر معمولی قتل و غارت گری کی طرف اشارہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر مزید حملہ فلسطینی شہریوں اور پورے خطے کی صورتحال کو مزید خراب کر دے گا۔
-
غزہ میں جرائم کا تسلسل اور عرب ممالک کی بے عملی!
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ نے مسئلہ فلسطین کی حمایت میں رکن ممالک کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا۔
-
شام، صیہونی حملے میں جہاد اسلامی کے رہنما کی شہادت کے دعوے کی تردید
شام میں فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے نمائندے نے میڈیا میں چلنے والی ان افواہوں کی تردید کی ہے۔
-
حسن نصر اللہ نے تمام جنگی آپشنز کو ممکن قرار دیا، عرب اخبار کا دعوی
روزنامہ القدس العربی نے الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز کے بعد لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی پہلی تقریر کا جائزہ لیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی اسماعیل ہنیہ سے گفتگو:
صیہونی رجیم روبہ زوال ہے/ ہم جلد ایک ساتھ مسجدالاقصیٰ میں نماز پڑھیں گے، صدر رئیسی
آیت اللہ رئیسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی رجیم رو بہ زوال ہے جب کہ مزاحمتی محاذ فتح کی بلندیوں کو چھو رہا ہے کہا کہ ہم فلسطینی قوم کی حتمی فتح کو ایک الہی وعدہ سمجھتے ہیں اور ایرانی قوم ہمیشہ آزادی پسند اور خود مختار اقوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ، توہین قرآن مجید کے واقعات پر گفتگو
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کراچی پہنچ گئے/ مزار قائد پر حاضری+ تصاویر
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی پاکستان کے ممتاز مذہبی رہنماؤں اور دانشوروں سے ملاقات کرنے اور اتحاد اسلامی کے فروغ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار پر گفتگو کرنے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا چاہیے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا۔
-
اقوام متحدہ کے سربراہ کی قرآن کی آیت تلاوت کر کے مسلمان ملکوں کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قرآن مجید ﴿سورہ توبہ﴾ کی ایک آیت کی تلاوت کرتے ہوئے بے گھر پناہ گزینوں کو قبول کرنے میں مسلم ممالک کی سخاوت کی تعریف کی جبکہ کئی ریاستوں نے ان کے لیے اپنی سرحدیں بند کر رکھی ہیں۔
-
زیاد النخالہ کو ایک بار پھر جہاد اسلامی فلسطین کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا
فلسطین کی جہاد اسلامی نے اعلان کیا کہ زیاد النخالہ کو مسلسل دوسری مدت کے لیے اس تنظیم کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بیروت میں جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
لبنان کے دار الحکومت بیروت میں جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حیسین براہیم طحہٰ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے منگل کے روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے سبب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ہنگامی دورے کا فیصلہ کر لیا۔