29 مارچ، 2025، 3:21 PM

پاکستان میں احتجاجی دھرنے پر خودکش حملہ

پاکستان میں احتجاجی دھرنے پر خودکش حملہ

پاکستانی پولیس نے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک خودکش دھماکے کی اطلاع دی۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں احتجاجی دھرنے کے دوران خودکش دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔

مییڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ مستونگ شہر کے قریب ایک سیاسی جماعت کے زیر اہتمام احتجاجی دھرنے کے دوران ہوا۔ 

پاکستانی میڈیا ذرائع نے تصدیق کی کہ سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کردی گئی ہیں۔ حالیہ مہینوں میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

News ID 1931480

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha